JI youth Tehsil Tangi

JI youth Tehsil Tangi Official page of Jamat e islami ⚖️
youth tehsil tangi District charsadda. ✊🏽🇸🇱

19/08/2026

#دھرنا

18/08/2026

عوامی حقوق کی جدوجہد ✊🇵🇰

امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی مولانا سید جمال الدین صاحب پُرجوش نعرے لگاتے ہوئے اپنے قافلے کے ہمراہ لیوی ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

عوامی حقوق کی آواز، ہر فورم پر بلند رہے گی! ✊

18/08/2026

عوامی حقوق کی جدوجہد ✊

امیر جماعت اسلامی ضلع چارسدہ جناب شاہ حسین ایڈووکیٹ صاحب پُرجوش نعرے لگاتے ہوئے اپنے قافلے کے ہمراہ لیوی ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

عوامی حقوق کی آواز، ہر فورم پر بلند رہے گی۔ ✊🇵🇰

#چارسدہ

17/08/2026

📢 عوامی حقوق کی جدوجہد!

امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی مولانا سید جمال الدین صاحب، امیر جماعت اسلامی کے اعلان پر لیوی ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف گورنر ہاؤس پشاور کے لیے روانہ ہونے والے قافلے کو اہم ہدایات دے رہے ہیں۔

✊ عوامی حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔

#احتجاج #دھرنا

لیوی، بھتہ ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کے پی گورنر ہاؤس کے سامنے جاری دھرنے سے امیر جماعت اسلام...
16/08/2026

لیوی، بھتہ ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کے پی گورنر ہاؤس کے سامنے جاری دھرنے سے امیر جماعت اسلامی ضلع چارسدہ، محترم شاہ حسین ایڈووکیٹ صاحب خطاب کر رہے ہیں۔

16/08/2026

لیوی، بھتہ ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف
کے پی گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کے لیے تحصیل تنگی (ہریچند، مندنی، ڈھکی، امیرآباد) سے قافلہ امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی، مولانا سید جمال الدین صاحب کی قیادت میں روانہ۔

🖤 12 اگست — بلیک ڈےہم جانتے ہیں کہ نوجوانوں کا حق کیسے حاصل کرنا ہے اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا بھی جانتے ہیں۔تحصیل ت...
12/08/2026

🖤 12 اگست — بلیک ڈے

ہم جانتے ہیں کہ نوجوانوں کا حق کیسے حاصل کرنا ہے اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا بھی جانتے ہیں۔

تحصیل تنگی اور شبقدر کے نوجوانوں کو نظرانداز کرنے اور منصفانہ نمائندگی سے محروم رکھنے کے خلاف 12 اگست کو بلیک ڈے منایا جا رہا ہے۔

ہماری جدوجہد واضح ہے:
مساوی مواقع، شفافیت، انصاف اور نوجوانوں کی حقیقی نمائندگی۔

حق ہمارا ہے، لے کر رہیں گے!

لال شیر
صدر، جے آئی یوتھ تحصیل تنگی 🖤

11/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کے اعلان پر لیوی (بھتہ) ٹیکس اور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاچ
چارسدہ موٹر وے انٹر چینج پر احتجاجی دھرنا
#دھرنا



#چارسدہ













09/08/2026
مبارکباد و شکریہتحصیل تنگی کے تمام غیور عوام کو لیوی ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کامیاب احتجاجی...
08/08/2026

مبارکباد و شکریہ
تحصیل تنگی کے تمام غیور عوام کو لیوی ٹیکس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کامیاب احتجاجی دھرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
تمام ذمہ داران، ارکان، کارکنان اور بالخصوص شریکِ احتجاج عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے بھرپور شرکت کرکے اپنے حق اور عوامی مفاد کے لیے آواز بلند کی۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی یہ جدوجہد قبول فرمائے اور اسے نظام کی تبدیلی اور عوام کی حقیقی آزادی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
منجانب: مولانا سید جمال الدین
امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی
#تنگی #چارسدہ #شکریہ #مبارکباد

Address

Tangi
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI youth Tehsil Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share