Hamid Jan V loger

Hamid Jan V loger Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamid Jan V loger, Public Service, Charsadda.

اغواکارو معلومولو کیی مدد وکئ دا ماشومہ پرون 24/08/26 مازیگر 4:30 نہ 5:00 بجو پوری د قدری گدون نہ اغوا شوی دہ چی تصویر ک...
26/08/2026

اغواکارو معلومولو کیی مدد وکئ
دا ماشومہ پرون 24/08/26 مازیگر 4:30 نہ 5:00 بجو پوری د قدری گدون نہ اغوا شوی دہ چی تصویر کیی دوہ چھنگنئ جینکئ لیدے شی او شک دے چی دا یی د قدری نہ غورغشتو بونیر طرف تہ ایستی دہ ۔۔
د بونیر ملگرو تہ خواست دے چی کم زائے ھم سی سی ٹی وی کیمری لگیدلی وی نو متاثرہ خاندان سرہ مدد وکئ زکہ کور والا یی ڈیر پریشانہ دی ۔۔
پوسٹ شیئر کئی مننہ بہ وی ۔۔۔

چارسدہ اتمانزئی، میاں گانو کندے میں 8 سالہ حاشر ولد تلاوت شاہ اسکول سے واپس آتے ہوئے ڈھب غاڑہ پانی میں گر گیا تھا ریسکیو...
20/08/2026

چارسدہ اتمانزئی، میاں گانو کندے میں 8 سالہ حاشر ولد تلاوت شاہ اسکول سے واپس آتے ہوئے ڈھب غاڑہ پانی میں گر گیا تھا ریسکیو اور مقامی لوگوں کی کوششوں سے چار گھنٹے بعد نعش برامد کر لی گئی

میراخیلو سیند میں بیہوشی کی حالت میں برامد ہوا ہے ۔پہچان نہیں ہو پا رہا اس وقت شبقدر ہسپتال میں موجود ہیں۔ورثا ء تک بزری...
13/08/2026

میراخیلو سیند میں بیہوشی کی حالت میں برامد ہوا ہے ۔پہچان نہیں ہو پا رہا اس وقت شبقدر ہسپتال میں موجود ہیں۔ورثا ء تک بزریعہ شیئرنگ پہنچادیں۔

- چارسدہ: عیسائی برادری کے مظاہرین نے لاش فاروق اعظم چوک میں رکھ کر احتجاجی دھرنا شروع کر دیاانتظامیہ اور پولیس افسران م...
13/08/2026

- چارسدہ: عیسائی برادری کے مظاہرین نے لاش فاروق اعظم چوک میں رکھ کر احتجاجی دھرنا شروع کر دیا
انتظامیہ اور پولیس افسران موقع پر موجود

انتظامیہ کی مظاہرین سے مذاکرات کی کوششیں جاری، تاحال کوئی مثبت پیش رفت نہ ہو سکی

مظاہرین اپنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار۔۔

27 ستمبر فائنل کال - اسلام آباد انشااللہ
12/08/2026

27 ستمبر فائنل کال - اسلام آباد انشااللہ

صوابی: تمباکو کی کم قیمت کے خلاف احتجاج، کسان نے پانچ بنڈل تمباکو جلا دیےصوابی: حکومت کی مبینہ ناقص پالیسیوں اور تمباکو ...
09/08/2026

صوابی: تمباکو کی کم قیمت کے خلاف احتجاج، کسان نے پانچ بنڈل تمباکو جلا دیے

صوابی: حکومت کی مبینہ ناقص پالیسیوں اور تمباکو کی کم قیمت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حاجی تمیز نے صوابی پریس کلب کے سامنے پانچ بنڈل تمباکو نذرِ آتش کر دیے۔

حاجی تمیز کا کہنا تھا کہ تمباکو کی قیمت 740 روپے مقرر کی گئی ہے، تاہم ڈیلرز کسانوں سے تمباکو صرف 350 روپے فی کلو کے حساب سے خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ قیمت پر کسان کے لیے اپنی پیداواری لاگت پوری کرنا بھی مشکل ہے۔ کسان اپنی محنت سے تیار کی گئی فصل کہاں لے کر جائے، جب اسے مناسب معاوضہ ہی نہ ملے؟

احتجاج کے دوران حاجی تمیز نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تمباکو کے کاشتکاروں کے مسائل کا فوری نوٹس لیا جائے اور مقررہ قیمت پر تمباکو کی خریداری یقینی بنائی جائے۔

کاشتکاروں نے صوبائی حکومت، وفاقی حکومت، پاکستان ٹوبیکو اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاملے کا فوری نوٹس لے کر کسانوں کو ان کی فصل کا جائز معاوضہ دلائیں۔

***co

09/08/2026
پشاور جلسہ گاہ کے مناظر !
05/08/2026

پشاور جلسہ گاہ کے مناظر !

بونیر تحصیل ڈگر گاوں بر حصار کے زرداد خان گولی لگنے سے موقع پر جانبحق۔زرداد کی عمر 62 سال اور وجہ  مبینہ خودکشی ۔نعش ڈگر...
30/07/2026

بونیر تحصیل ڈگر گاوں بر حصار کے زرداد خان گولی لگنے سے موقع پر جانبحق۔زرداد کی عمر 62 سال اور وجہ مبینہ خودکشی ۔نعش ڈگر ھسپتال منتقل۔
ریسکیو 1122

Address

Charsadda
24550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamid Jan V loger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category