Whats Going on in Harichand

Whats Going on in Harichand Share any information of Union Council Harichand with us...

05/09/2026

ھری چند سے تعلق رکھنے والے
یاسر عرف (کیشن) اپ کا کھبی
ان کے ساتھ ملاقات ہوا ہے 😎❤️


شیرگڑھ: اتحاد کالونی کسٹم میں ف۔ائرن۔گ، دو افراد جاں بح۔قمردان/شیرگڑھ: اتحاد کالونی کسٹم کے علاقے میں نامعلوم افراد کی ف...
05/09/2026

شیرگڑھ: اتحاد کالونی کسٹم میں ف۔ائرن۔گ، دو افراد جاں بح۔ق

مردان/شیرگڑھ: اتحاد کالونی کسٹم کے علاقے میں نامعلوم افراد کی ف.ائرن.گ کے نتیجے میں دو افراد جاں بح۔ق ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور جاں بح۔ق ہونے والے دونوں افراد کی ل۔اشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کر دیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں ب۔ح۔ق ہونے والوں کی شناخت 29 سالہ عمران ولد امیر زادہ اور 25 سالہ یاسر ولد ناصر خان کے ناموں سے ہوئی ہے، جن کا تعلق اتحاد کالونی کسٹم، شیرگڑھ سے ہے۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Congratulations to Sajid Ali, son of Aman Ullah Khan Harichand, on his remarkable selection as Computer Operator (BPS-16...
04/09/2026

Congratulations to Sajid Ali, son of Aman Ullah Khan Harichand, on his remarkable selection as Computer Operator (BPS-16) through KPPSC at the Office of the Inspector General of Police (IGP), Khyber Pakhtunkhwa. 🎉👏
Wishing him great success and a bright future in this new journey. May this achievement be the beginning of many more successes to come! 🌟🇵🇰


یہ پیج ہری چند اور گردونواح سے متعلق اہم خبروں، عوامی مسائل، مثبت سرگرمیوں اور مفید معلومات کو آپ تک پہنچانے کی ایک چھوٹ...
04/09/2026

یہ پیج ہری چند اور گردونواح سے متعلق اہم خبروں، عوامی مسائل، مثبت سرگرمیوں اور مفید معلومات کو آپ تک پہنچانے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔
📢 مقامی خبریں اور اہم معلومات
📰 علاقے کے مسائل اور عوامی آواز
🌱 مثبت اور تعمیری سوچ
🤝 فلاحی و سماجی سرگرمیاں
📚 عوام کے لیے مفید معلومات
🏆 علاقے کے باصلاحیت لوگوں اور کامیابیوں کو اجاگر کرنا
ہماری کوشش ہے کہ خبر وہی ہو جو عوام کے کام آئے، بات وہی ہو جو معاشرے میں بہتری لائے، اور سوچ وہی ہو جو لوگوں کو قریب کرے۔
ہم کسی کی مخالفت کے لیے نہیں، بلکہ اپنے علاقے کی بہتری اور اپنے لوگوں کی آواز بننے کے لیے یہ پلیٹ فارم چلا رہے ہیں۔ ❤️
آپ بھی ہمارا ساتھ دیں۔
اپنے علاقے کی کوئی اہم خبر، مسئلہ، مثبت سرگرمی یا مفید معلومات ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
🌟 What’s Going On in Harichand
“ہری چند کی ہر خبر، ہر آواز اور ہر مثبت قدم — آپ تک”
Page کو Follow کریں اور اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں۔ 🤝❤️





03/09/2026

ھری چند* صرف مٹی کا نام نہیں، یہ ہماری پہچان ہے، ہماری جڑیں ہیں۔
یہاں کے لوگ مہمان نواز، محنتی اور شیر دل ہیں۔
یہاں کی گلیوں میں بچپن گزرا، یہاں کے بزرگوں کی دعائیں ہیں، یہاں کے نوجوانوں کا جذبہ ہے۔
ھری چند کے کھلاڑی* میدانوں میں نام بناتے ہیں۔ ھری چند کے بزرگ* نوجوانوں کے لیے مثال ہیں ھری چند کے لوگ* ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں۔

مجھے فخر ہے کہ میں *ھری چند* کا بیٹا/ ہوں۔
آئیں سب مل کر اپنے گاؤں کو اور خوبصورت، صاف اور تعلیم یافتہ بنائیں۔ کیونکہ گاؤں کی ترقی ہی ملک کی ترقی ہے آپ کو اپنے گاؤں کی کون سی بات سب سے اچھی لگتی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں 🍃🛣️


اگر کوئی بھی اس بچے کو جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں03410243540
03/09/2026

اگر کوئی بھی اس بچے کو جانتا ہو
تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03410243540

چارسدہ تنگی شیرپاؤ میں   پو-لی-س  مقابلے میں  م-ا-ر-ے جانے والا انعام عرف انعامے شیرپاؤ میں کامیاب پولیس   آ-پر-ی-ش-ن  ک...
02/09/2026

چارسدہ تنگی شیرپاؤ میں پو-لی-س مقابلے میں م-ا-ر-ے جانے والا انعام عرف انعامے
شیرپاؤ میں کامیاب پولیس آ-پر-ی-ش-ن کے بعد ڈی ایس پی تنگی جواد خان صحافیوں کو کارروائی کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔

02/09/2026

ھری چند کے ایک دوست نے ہم سے رابطہ کیا۔
یہ ہیں *یوسف بھائی*، رہائشی *جلالہ تخت بھائی*۔
یہ بہت *غریب اور لاچار* ہیں۔ پیٹ پالنے کے لیے *بھٹی میں اینٹ کا کام* کرتے ہیں۔
سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ ان کے *2 معصوم بچے گونگے اور معذور* ہیں۔
بچوں کے علاج کے لیے ان کے پاس کچھ نہیں ہے۔
اگر ہم سب مل کر صرف 10-10 روپے بھی عطیہ کر دیں* تو ان کا بوجھ ہلکا ہو سکتا ہے۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون ان کے لیے بڑی امید بن جائے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بڑا اجر عطا فرمائے گا۔ ان شاءاللہ*

عطیہ کے لیے رابطہ کریں 👇
[Ghulam yousaf
03159032068]
جو کسی کی مدد کرتا ہے، اللہ اس کی مدد کرتا ہے

01/09/2026

ممتاز عرف ممتازے کا نماز جنازہ شیرگڑھ ہاتھیان خٹ کلے میں
ادا کیا گیا

 # # *DR. SULIMAN KHAN* *CONSULTANT CARDIOLOGIST & MEDICAL SPECIALIST* # # # *QUALIFICATIONS*✓ *MBBS* - KMU Peshawar  ✓ ...
01/09/2026

# # *DR. SULIMAN KHAN*
*CONSULTANT CARDIOLOGIST & MEDICAL SPECIALIST*

# # # *QUALIFICATIONS*
✓ *MBBS* - KMU Peshawar
✓ *MCPS (Medicine)* - College of Physicians & Surgeons Pakistan
✓ *FCPS (Cardiology)* - College of Physicians & Surgeons Pakistan
✓ *Consultant Cardiologist* - Interventional & Non-Interventional Cardiology Expert
✓ *Medical Specialist* - General Medicine & Chronic Diseases Management Expert

# # # *Expertise You Can Trust*
❤️ *Heart Diseases* - Diagnosis & Treatment
🩺 *Interventional Cardiology*
💓 *Hypertension, Diabetes & Cholesterol Management*
📈 *ECG, ECHO & Stress Test*
🛡️ *Preventive Cardiology & Risk Assessment*
👨‍⚕️ *Patient Centered Care*

# # # *ماہر تشخیص، بہترین علاج، آپ کے دل کا مکمل خیال*

# # *Gohar Medicos*
_معیاری صحت کی ایک قابل اعتماد ادارہ_

*پتہ:*
کینکری ڈی ایچ کیو ہسپتال جمال آباد ھری چند، کے سامنے
تحصیل تنگی، ضلع چارسدہ

*سہولیات:*
- نیو الشفا لیب - تمام لیب ٹیسٹ دستیاب ہیں
- علی ڈیجیٹل ایکس رے
- ٹیکنیشن: عبد الرحمن

# # # *کلینک کا وقت* ⏰
*9:00 AM سے 7:00 PM*
*روزانہ*

# # # *رابطہ کریں* 📞
*0345 9182596*

*آپ دل کی دھڑکن، ہمارے لیے اہم ہے*

_YOUR HEART • OUR CARE • BETTER TOMORROW_

Address

Harichand Tehsil_tangi Dist_
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats Going on in Harichand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category