District Youth Office Charsadda

District Youth Office Charsadda "Official page of District Youth Affairs, Charsadda. Empowering youth through leadership programs, digital skills training, and innovative initiatives.

Join us in building a brighter future for Charsadda youth."

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکو...
25/10/2025

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوبک میں طلباء کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
یہ سیشن سر سیف اللہ کی جانب سے منعقد کیا گیا، جنہوں نے طلباء کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے جامع اور مفید رہنمائی فراہم کی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہر طالبِ علم اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے درست سمت کا انتخاب کرے، تاکہ وہ اعتماد اور عزم کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے۔
سیشن کے اختتام پر درست جوابات دینے والے طلباء کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کی جانب سے خصوصی کَسٹمائزڈ کپ تحفے میں دیے گئے، جو ان کی محنت، دلچسپی اور بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر پیش کیے گئے۔ 🏆✨

Directorate of Youth Affairs KP Deputy Commissioner Charsadda

*Corps Commander Commends Directorate of Youth Affairs KP for Exemplary Efforts*PESHAWAR, October 2025 – Lieutenant Gene...
25/10/2025

*Corps Commander Commends Directorate of Youth Affairs KP for Exemplary Efforts*

PESHAWAR, October 2025 – Lieutenant General Omer Ahmed Bokhari, HI (M), Corps Commander 11 Corps, has lauded the dedicated efforts of Dr. Nouman Mujahid and his team at the Directorate of Youth Affairs, Khyber Pakhtunkhwa, for their commendable role in promoting meaningful youth engagement and development across the province.

In an appreciation letter addressed to Dr. Nouman Mujahid, the Corps Commander highlighted the Directorate’s outstanding initiatives, including awareness programs, interfaith harmony activities, environmental drives, and leadership training programmes, terming them a reflection of “commendable commitment and direction.”

Lieutenant General Omer Ahmad Bokhari encouraged the department to continue exploring innovative ways to engage the youth, especially in the merged districts, and assured full support from the 11 Corps in facilitating such initiatives aimed at building responsible, skilled, and motivated young citizens.

He further stated that the Directorate’s contribution towards nurturing a confident and progressive youth is deeply valued, adding that continued efforts will help realize the full potential of Pakistan’s young generation in creating a peaceful and resilient nation.

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری...
24/10/2025

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ترنگزئی میں طالبات کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
یہ سیشن مس سمیہ جہانزیب اور نوال گل کی جانب سے منعقد کیا گیا، جنہوں نے طالبات کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے جامع اور رہنما گفتگو پیش کی۔
انہوں نے طالبات کو اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور مقاصد کے مطابق کیریئر کے انتخاب کی اہمیت سے آگاہ کیا اور انہیں اعتماد، عزم اور مثبت سوچ کے ساتھ اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے آگے بڑھنے کی ترغیب دی۔
سیشن کے اختتام پر درست جوابات دینے والی طالبات کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کی جانب سے خصوصی کَسٹمائزڈ کپ تحفے میں دیے گئے، جو ان کی محنت، دلچسپی اور بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر پیش کیے گئے۔ 🏆✨

Directorate of Youth Affairs KP Deputy Commissioner Charsadda

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکو...
24/10/2025

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دوسہرہ میں طلباء کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
یہ سیشن سر سیف اللہ کی جانب سے منعقد کیا گیا، جنہوں نے طلباء کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے جامع اور مفید رہنمائی فراہم کی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہر طالبِ علم اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے درست سمت کا انتخاب کرے، تاکہ وہ اعتماد اور عزم کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے۔
سیشن کے اختتام پر درست جوابات دینے والے طلباء کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کی جانب سے خصوصی کَسٹمائزڈ کپ تحفے میں دیے گئے، جو ان کی محنت، دلچسپی اور بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر پیش کیے گئے۔ 🏆✨
Directorate of Youth Affairs KP Deputy Commissioner Charsadda

چار سدہ کے ہر طالب علم کو ایجوکیشنل کریئر سلیکشن میں رہنمائی کا عزم کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر چارسدہڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈا...
23/10/2025

چار سدہ کے ہر طالب علم کو ایجوکیشنل کریئر سلیکشن میں رہنمائی کا عزم کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر چارسدہ

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول حسن زئی، تحصیل شبقدر میں طلباء کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
یہ سیشن سر امتیاز علی کی جانب سے منعقد کیا گیا، جنہوں نے طلباء کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے جامع اور مفید رہنمائی فراہم کی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہر طالبِ علم اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے درست سمت کا انتخاب کرے، تاکہ وہ اعتماد اور عزم کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے۔
سیشن کے اختتام پر درست جوابات دینے والے طلباء کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کی جانب سے خصوصی کَسٹمائزڈ کپ تحفے میں دیے گئے، جو ان کی محنت، دلچسپی اور بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر پیش کیے گئے۔ 🏆✨
Directorate of Youth Affairs KP Deputy Commissioner Charsadda

ڈسٹرکٹ یوتھ افس چارسدہ کا چار سدہ کے ہر طالب علم کو ایجوکیشنل کریئر سلیکشن میں رہنمائی فراہم کرنے کا عزم۔ڈپٹی کمشنر چارس...
22/10/2025

ڈسٹرکٹ یوتھ افس چارسدہ کا چار سدہ کے ہر طالب علم کو ایجوکیشنل کریئر سلیکشن میں رہنمائی فراہم کرنے کا عزم۔

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول مٹہ میں طلباء کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

یہ سیشن سر امتیاز علی کی جانب سے منعقد کیا گیا، جنہوں نے طلباء کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے جامع اور مفید رہنمائی فراہم کی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہر طالبِ علم اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے درست سمت کا انتخاب کرے، تاکہ وہ اعتماد اور عزم کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے۔
سیشن کے اختتام پر درست جوابات دینے والے طلباء کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کی جانب سے خصوصی کَسٹمائزڈ کپ تحفے میں دیے گئے، جو ان کی محنت، دلچسپی اور بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر پیش کیے گئے۔

Directorate of Youth Affairs KP Deputy Commissioner Charsadda

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکو...
21/10/2025

ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول مسلم آباد میں طالبات کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
یہ سیشن مس صبیحہ کی جانب سے منعقد کیا گیا، جنہوں نے طالبات کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے جامع اور مفید رہنمائی فراہم کی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہر طالبہ اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے درست سمت کا انتخاب کرے، تاکہ وہ اعتماد اور عزم کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے۔
سیشن کے اختتام پر درست جوابات دینے والی طالبات کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کی جانب سے خصوصی کَسٹمائزڈ کپ تحفے میں دیے گئے، جو ان کی محنت، دلچسپی اور بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر پیش کیے گئے۔ 🏆✨
Directorate of Youth Affairs KP Deputy Commissioner Charsadda

17/10/2025

SEMINAR ON CAREER COUNSELING & GUIDANCE AT GOVT GIRLS DEGREE COLLEGE PRANG

Directorate of Youth Affairs KP Deputy Commissioner Charsadda

*Choose your career wisely*A seminar on Career Counseling and Guidance was organized at Government Higher Secondary Scho...
17/10/2025

*Choose your career wisely*

A seminar on Career Counseling and Guidance was organized at Government Higher Secondary School Batagram, aiming to help students make informed decisions about their educational and professional futures.

Mr. Imtiaz Ali was the guest speaker, who shared valuable insights on identifying strengths, exploring career options, and setting future goals.

Students of intermediate actively participated in the session, showing great enthusiasm and curiosity. To appreciate their active involvement, gifts were awarded to students who performed well during the activities.

These ongoing sessions are part of a broader effort to empower youth with the knowledge and confidence to make the right career choices. 🌟

Directorate of Youth Affairs KP

17/10/2025

Address

Muhala Baghicha Colony, Masjid E Noor Street, Kula Dheri Chowk, Mardan Road
Charsadda
23400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919220457

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Youth Office Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Youth Office Charsadda:

Share