WALI BAGH

WALI BAGH Center of Khudai Khidmatgar Movement. Official Page of Wali Bagh (The place which has given Leaders to this soil)

06/09/2026
06/09/2026
05/09/2026

محسن نقوی صاحب، اگر آپ کو اس معاملے سے اتنی ہی پریشانی ہے تو باوقار طریقے سے عہدہ چھوڑ دیں۔ لیکن آپ ایسا نہیں کریں گے، کیونکہ آپ یہاں خدمت کرنے کیلئے ہیں۔

سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی

٭٭٭٭

If you Mohsin Naqvi, have such a problem with it, Leave with grace, But you won’t because you are there to serve.

|

05/09/2026

محترمہ مریم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب!
کیا ہم جان سکتے ہیں کہ پاکستان کی دیگر قومیں جن خوفناک حالات سے گزر رہی ہیں، وہ حالات کیسے پیدا ہوئے؟
کیا ہم جان سکتے ہیں کہ دہشت گردی کس نے شروع کی، کیمپ کس نے قائم کیے، دہشت گردوں کو کس نے تربیت دی، ان درندوں کو کس نے اور کیوں پیدا کیا، اور افغانستان و کشمیر میں انہیں کس نے استعمال کیا؟
اور کیا ہم یہ بھی جان سکتے ہیں کہ ہماری سرزمین پر جاری اس تمام شر کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ اگر آپ کے پاس ان سوالات کے جوابات نہیں ہیں تو میرے پاس ان کے جوابات موجود ہیں۔ پھر مجھے صرف کچھ ایسے بہادر لوگوں کی ضرورت ہوگی جو ان جوابات کو سننے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔

سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی

*****

Maryam Nawaz Sharif, CM Punjab!
May we know the terrible circumstances the other nations of Pakistan are suffering from is from?
May we know who started terrorism, who made the camps, who trained the terrorists, who created these monsters and why and who used them in Afghanistan and Kashmir
And may we know who is sponsoring all this evil in our lands? If you don’t have answers then I do have them. I would then just need some courageous people to listen to it.

|

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان، حاجی پیر محمد خان مرحوم کی صاحبزادی، فلک شیر خان کی ہمشیرہ ا...
04/09/2026

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان، حاجی پیر محمد خان مرحوم کی صاحبزادی، فلک شیر خان کی ہمشیرہ اور اے این پی ضلع شرقی (کراچی، سندھ) کے صدر فہیم جان خان کی چچازاد بہن کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔ مشال خان اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔

|

Address

WALI BAGH
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WALI BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to WALI BAGH:

Shortcuts

Share