24/08/2026
اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں شرکت پر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا پشتو شعر کے ساتھ خوبصورت الفاظ میں خیرمقدم کیا۔
محمود خان اچکزئی کی خواہش پر پشتو شعر کی تشریح قائد جمعیت حفظہ اللہ کی زبانی سنیے۔۔
Maulana Fazl ur Rehman