DPP Charsadda

DPP Charsadda District Public Prosecutor, Charsadda

چارسدہ: دو قتل کیسز میں دو بار سزائے موت، انصاف تو ملا مگر ہر کیس میں کیوں نہیں؟مکمل خبر اس لنک میں
07/05/2026

چارسدہ: دو قتل کیسز میں دو بار سزائے موت، انصاف تو ملا مگر ہر کیس میں کیوں نہیں؟
مکمل خبر اس لنک میں

ٹی این این اردو - TNN URDU

آج ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جناب سنگین شاہ صاحب کی زیر صدارت پراسیکیوشن ہیڈ کانسٹیبلان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس م...
10/03/2026

آج ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جناب سنگین شاہ صاحب کی زیر صدارت پراسیکیوشن ہیڈ کانسٹیبلان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پراسیکیوشن کے امور کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کے حوالے سے مختلف ہدایات جاری کی گئیں۔

جناب سنگین شاہ صاحب، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چارسدہ نے پراسیکیوشن ہیڈ کانسٹیبلان کو ہدایت کی کہ وہ کیس فائلوں کی باقاعدہ دیکھ بھال اور ریکارڈ کی درست نگہداشت کو یقینی بنائیں، گواہان کی بروقت عدالت میں حاضری کو ممکن بنائیں، گواہان کے ساتھ مؤثر رابطہ برقرار رکھیں، اور متعلقہ پبلک پراسیکیوٹرز کو پراسیکیوشن کے فرائض کی انجام دہی میں مکمل معاونت فراہم کریں۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ان ذمہ داریوں کی ادائیگی کا مقصد پراسیکیوشن کے نظام کو مؤثر، منظم اور تیز تر بنانا ہے تاکہ منصفانہ ٹرائل کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان مؤثر رابطہ اور تعاون کو مضبوط بنایا جائے اور عدالتوں کی مؤثر معاونت کے ذریعے ضلع چارسدہ کے عوام کو بروقت اور منصفانہ انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔

Address

District Public Prosecutor, Office Charsadda Near Judicial Complex Charsadda
Charsadda
24420

Opening Hours

Monday 08:30 - 03:00
Tuesday 08:00 - 03:00
Wednesday 09:00 - 03:00
Thursday 09:00 - 03:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 03:00

Telephone

+92919220424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPP Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DPP Charsadda:

Share