امجد خان کاکڑ

امجد خان کاکڑ نستہ کے عوام کی خدمت میرا مشن ہے۔
بچوں کے لیے معیاری تعلیم، ہر گھر کے لیے بہتر صحت، اور ہر فرد کے مسائل کا انصاف پر مبنی حل — یہی میری جدوجہد ہے۔

24/05/2026

شکریہ وزیراعلی مشیر ایم پی اے افتخار اللہ جان pk 64 یو سی نستہ

چارسدہ پریس کلب کے سامنے احتجاج امجد خان کاکڑ نستہ ایم پی اے اور ڈیڈک چیرمین افتخار اللہ جان کے ساتھ
22/05/2026

چارسدہ پریس کلب کے سامنے احتجاج امجد خان کاکڑ نستہ ایم پی اے اور ڈیڈک چیرمین افتخار اللہ جان کے ساتھ

16/05/2026
الحمداللہ ترقی کا سفر جاری ہے!!!ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین ضلع چارسدہ افتخار اللہ جان نے یونین کونسل نستہ میں مین...
16/05/2026

الحمداللہ ترقی کا سفر جاری ہے!!!

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین ضلع چارسدہ افتخار اللہ جان نے یونین کونسل نستہ میں مین نستہ چوک سے کشمیر خان گھر تک روڈ اور دیدن چوک کے ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر علاقہ عمائدین، پارٹی کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ علاقہ عوام نے اس فلاحی منصوبے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے علاقے کی ترقی کیلئے اہم اقدام قرار دے دیا ۔

انشاءاللہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

Uc nisatta thank you mpa Iftikhar Ullah jan
07/05/2026

Uc nisatta thank you mpa Iftikhar Ullah jan

انا للہ وانا الیہ راجعون سوال تو بنتا ہے کہ ایک ٹک ٹاکر لڑکی کا قاتل 24 گھنٹے میں پکڑا جاتا ہے لیکن علمائدین علمائے حق ک...
05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
سوال تو بنتا ہے کہ ایک ٹک ٹاکر لڑکی کا قاتل 24 گھنٹے میں پکڑا جاتا ہے لیکن علمائدین علمائے حق کے قاتلوں کا کوئی پتہ نہیں چلتا سوال تو بنتا ہے۔

Address

Charsadda

Telephone

+923409092528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امجد خان کاکڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share