امام کعبہ حرم شریف میں پاکستان کیلئے خصوصی دعا کر رہے ہیں.🤲
29/08/2022
لبیک لبیک
ریسکیو 1122 کے جوان آپ کے خدمات کیلئے حاضر ہیں
سیلاب میں پھنسے شخص کو ریسکیو کرلیا گیا
29/08/2022
یا میرے رب ہم پر رحم فرما اپنا کرم فرما ہم بہت کمزور ہیں میرے رب ہمیں بچا لے غیبی مدد عطا فرما آمین
29/08/2022
دے وائي زۀ پکښې چکر لګوم .....😡😡😡
29/08/2022
ھنی مون ریسٹورنٹ سوات 💔💔💔💔⛈️
29/08/2022
عمران نیازی کی ڈرامے بازی چیک کریں، جو رستہ گزرنے کے لیے بنایا گیا اس میں پانی خود چھوڑا گیا تاکہ فوٹو سیشن ہو سکے۔کیوں کہ اس راستے کے آکر میں روڈ خشک ہے۔ خود ہی دیکھ لیں۔
29/08/2022
میرا بحرین ڈوپ گیا ہیں 💔💔
27/08/2022
جـس وقـت 5 بـھـائـی سـیـلابـی ریـلـے کـے درمـیـان کـئـی گـھـنـٹـے آہ و پـکـار کـرتـے رہـے، سـوشـل مـیـڈیـا پـر ویـڈیـو وائـرل ہـوگـئـی تـو اس صـوبـے کـا وزیـراعـلـی ہے حسی کی نیند سوتا رہا
27/08/2022
صوبہ ڈوب چکا ہے
پر عمران خان کے لیے شاہی انتظامات مکمل ہیں
Be the first to know and let us send you an email when ANP Power Charsadda Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.