PPP Digital Tando Allahyar

PPP Digital Tando Allahyar PPP Digital Media

زرداری ھائوس کراچیپاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی سندہ محترمہ فریال تالپور سے رکن صوبائی اسمبل...
28/03/2026

زرداری ھائوس کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی سندہ محترمہ فریال تالپور سے رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی کی ملاقات
ٹنڈو الہ یار کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اس موقع پر امداد پتافی صاحب کے صاحب زادے قلب امداد پتافی بھی موجود۔
Imdad Ali Pitafi

11/03/2026

پیپلز سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع صدر ٹنڈو الہ یار ظھیر عباس پتافی صاحب کی صدارت میں شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا
Imdad Ali Pitafi Zaheer Pitafi Aseefa Bhutto Zardari

پاکستان پیپلزپارٹی ڈجیٹل میڈیا ٹنڈو الہ یار مرحوم عبدالطیف مگریو سابق رکن صوبائی اسمبلی کی نویں برسی کے موقع پر انکی لاز...
01/03/2026

پاکستان پیپلزپارٹی ڈجیٹل میڈیا ٹنڈو الہ یار مرحوم عبدالطیف مگریو سابق رکن صوبائی اسمبلی کی نویں برسی کے موقع پر انکی لازوال جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

01/03/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ افسوس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبر ایران سمیت پوری دنیا کے لیے صدمے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ تشدد اور جنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا چیلنج ہے، اور ایران، اسرائیل و گلف ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی عالمی امن کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے سوگواران کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔

‏صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ ...
24/02/2026

‏صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

‏⁦‪‬⁩

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرک میں زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ کی مذمت
24/02/2026

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرک میں زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ کی مذمت

‏'بینظیر' ایک نام نہیں، غریب عوام کے لیے امید، حوصلے اور روشن مستقبل کی کرن ہے۔شہید بی بی کے وژن کی عملی تعبیر، بینظیر ا...
19/02/2026

‏'بینظیر' ایک نام نہیں، غریب عوام کے لیے امید، حوصلے اور روشن مستقبل کی کرن ہے۔
شہید بی بی کے وژن کی عملی تعبیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لاکھوں مستحق خاندانوں کے لیے سہارا باوقار زندگی کی ضمانت بن کر ان کے گھروں میں امید کے چراغ روشن کر رہا ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے اور عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضی...
19/02/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے اور عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کو فوری تحقیقات، زخمیوں کے بہترین علاج اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایات جاری کی ہیں۔

18/02/2026
روٹی، کپڑا اور مکان وعدے سے تکمیل تکچھت کو بنیادی انسانی حق تسلیم کرنے کا تصور پاکستان پیپلز پارٹی کے تاریخی اور بنیادی ...
18/02/2026

روٹی، کپڑا اور مکان وعدے سے تکمیل تک

چھت کو بنیادی انسانی حق تسلیم کرنے کا تصور پاکستان پیپلز پارٹی کے تاریخی اور بنیادی منشور "روٹی، کپڑا اور مکان" میں پوری وضاحت کے ساتھ نمایاں ہوتا ہے۔ یہ ہر شہری کے لیے کم از کم انسانی وقار کی ضمانت ہے، جس کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

اسی عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز (SPHF)
پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام (PPRP)

اور ان جیسے کئی دیگر پروگرام عوام تک انکے بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں

"روٹی، کپڑا، اور مکان" صرف نعرہ نہیں، عوام سے کیا گیا وہ وعدہ ہے، جو تکمیل کی صورت اختیار کر چکا ہے۔

Address

Tando Allahyar, Sindh
Chambar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Tando Allahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share