Sanaullah Bloch PTI

Sanaullah Bloch PTI آفیشل اکاؤنٹ ثناءاللہ بلوچ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
Managed by admin

30/05/2026

اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
بشیر بدر
RIP 😭

16/05/2026

عاصم منیر بغض عمران میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں اس کو سمجھ ہی نہیں آتا کہ کرنا کیا ہے پہلے عمران خان پہ توشا خانہ کیس بنایا پھر نکاح کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی وہاں سے بات نہ بنی تو اپنے ہی ڈرگ ڈیلر پنکی سے اس کی کردار کشی کے لیے اس پر پریشر ڈالا جا رہا
عاصم منیر مان لو کہ آپ ہار چکے ہو عمران خان جیت چکا ہے کیوں کہ عمران خان کو اعصاب کی جنگ لڑنا آتا ہے

تمام اہلِ علاقہ اور کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیئرمین عمران خان کے وژن اور پاکستان تحریکِ انصاف کے پیغام کو عام کرن...
02/05/2026

تمام اہلِ علاقہ اور کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیئرمین عمران خان کے وژن اور پاکستان تحریکِ انصاف کے پیغام کو عام کرنے کے لیے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

📍 مقام: مانسہرہ
📅 دن: بدھ، 6 مئی

تمام دوستوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
آئیں، اتحاد، جذبے اور عزم کے ساتھ اس جلسے کو کامیاب بنائیں اور اپنے قائد کے مشن کو مزید مضبوط کریں۔

25/04/2026

25 اپریل پاکستان تحریک انصاف کا یومِ تاسیسِ
عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول ، عوامی ایم پی اے ملک اقبال ثاقب ، سردار صفدر خان لُنڈ نے دوستوں کے ساتھ کیک کاٹا

یہ دن عمران خان کی اس جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جو انصاف، انسانیت اور خودداری پر مبنی ایک بہتر پاکستان کے لیے شروع کی گئی۔ یہ دن ان تمام قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا بھی دن ہے جو ماضی میں اور آج بھی آئین و قانون کی بالادستی، جمہوریت، امن اور عوام کے حقِ آزادی و عزت کے لیے دی جا رہی ہیں۔

25/04/2026

پاکستان تحریک انصاف کے 30ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ویمن ونگ سندھ محترمہ ارم ریاض صاحبہ کی جانب سے سینئر رہنما PTI محترمہ ثروت محمود کی رہائش گاہ ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی پر دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر آیتِ کریمہ اور سورۃ یٰسین کا ختم پڑھا گیا اور پارٹی کی ترقی، چیئرمین عمران خان کی صحت و رہائی اور تمام سیاسی اسیران کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

25/04/2026

لچھراٹ : امیدوار اسمبلی ایڈوکیٹ یاسر سفیر مغل جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف کی قیادت میں ایک عظیم الشان اور تاریخی قافلہ آج مظفرآباد کے لیے روانہ،ہوا جہاں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پرتپاک استقبال کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے 30ویں یومِ تاسیس کے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کی گی

‏مبارک ہو پیڑول اور ڈیزل فی لیٹر 26، 26 روپے مہنگے ۔۔۔۔۔۔
24/04/2026

‏مبارک ہو پیڑول اور ڈیزل فی لیٹر 26، 26 روپے مہنگے ۔۔۔۔۔۔

23/04/2026

‏جنہوں نے 300 یونٹ تک بجلی فری دینی تھی، انہوں نے سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والی بجلی پر بھی لائسنس اور ٹیکس لگا دیا ہے۔۔ سناؤ پاکستانیو، مزہ آ رہا ہے؟

Address

Koh E Sulaim DGKhan
Chaman
32300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanaullah Bloch PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share