JTI Killah Abdullah

JTI Killah Abdullah دا وطن غمخوار �

21/09/2026

اصلی اور عوامی ایم پی اے حاجی محمد نواز خان کاکڑ صاحب

ضلع قلعہ عبداللہ کے حقیقی ایم پی اے 💓
07/09/2026

ضلع قلعہ عبداللہ کے حقیقی ایم پی اے 💓

خدمت کرنی ہو تو جمعیت سے سیکھو! 💡جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور سابق ایم پی اے حاجی محمد نواز خان کا...
26/08/2026

خدمت کرنی ہو تو جمعیت سے سیکھو! 💡

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور سابق ایم پی اے حاجی محمد نواز خان کاکڑ کے بھتیجے۔۔ چیئرمین عطا الحق کاکڑ کی کوششوں سے عبدالرحمنزئی بازار کے لیے اسٹریٹ لائٹس کامیابی سے نصب کر دی گئی ہیں۔
عوامی خدمت صرف دعووں سے نہیں، بلکہ عملی اقدامات سے ثابت ہوتی ہے۔

خدمت کرنی ہو تو جمعیت سے سیکھو!

اسلام آباد؛قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے امیر جے یو آئی بلوچستان سنیٹر مولانا عبدالواسع، سید آغا محمود شاہ اور حاجی م...
30/07/2026

اسلام آباد؛قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے امیر جے یو آئی بلوچستان سنیٹر مولانا عبدالواسع، سید آغا محمود شاہ اور حاجی محمد نواز خان کاکڑ کی ملاقات
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت
ملاقات میں امن وامان خصوصا بلوچستان میں امن وامان کی بدترین صورتحال پر تشویش کا اظہار

جمعیت طلبہ اسلام تحصیل گلستان کے مجلس عاملہ کا اجلاس آج جے یو آئی دفتر عبد الرحمن زئی بازار میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت...
17/07/2026

جمعیت طلبہ اسلام تحصیل گلستان کے مجلس عاملہ کا اجلاس آج جے یو آئی دفتر عبد الرحمن زئی بازار میں منعقد ہوا
اجلاس کی صدارت مولوی عبدالوکیل صاحب اور سرپرستی مولانا انعام اللہ صاحب نائب امیر جے یو آئی تحصیل گلستان نے کی
اجلاس میں جے ٹی آئی کے ضلعی صدر حبیب الرحمن اور نائب صدر احمد شاہ خادم نے خصوصی شرکت کیا
اجلاس دو ایجنڈوں پر مشتمل تھا
1 ۔۔تحصیل کے تمام یونٹوں کے دورے
2..تحصیل کی سطح پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
اجلاس میں یونٹوں کے دوروں کو حتمی شکل دی گئی ان شاءاللہ تمام یونٹوں کے دورے اگلے جمعے تک مکمل کئے جائیں گے
یونٹوں کے دوروں کے بعد آئندہ اجلاس میں تربیتی پروگرام کیلئے وقت اور جگہ کا انتخاب کیا جائے گا
جاری کردہ شعبہ نشر و اشاعت جے ٹی آئی تحصیل گلستان
see more

کوئلہ پھا ٹک زیارت پرلت صوبائی امیر محسن بلوچستان حضرت مولانا عبد الواسع صاحب اور صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمدنواز...
17/07/2026

کوئلہ پھا ٹک زیارت پرلت

صوبائی امیر محسن بلوچستان حضرت مولانا عبد الواسع صاحب اور
صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمدنواز خان کاکڑ ، محترم محمود خان اچکزئی نواب ایاز خان ساتھیوں سمیت زیارت دھرنے میں شریک ہے۔۔

08/07/2026
ہمیں ذرائع قبول نہیں                  جو قبول ہیں وہ زرائع نہیں جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی نو...
13/06/2026

ہمیں ذرائع قبول نہیں

جو قبول ہیں وہ زرائع نہیں
جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی نواز خان صاحب ♥️🫴🏻

Address

Killah Abdullah
Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Killah Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share