Office of Deputy Director EPA Chakwal

Office of Deputy Director EPA Chakwal چکوال ماحولیاتی تحفظ ایجنسی پنجاب کے آفیشل پیج پر خوش آمدید!

04/09/2026

Ready to become a Climate Warrior? Applications for Batch-III are now open!
💬 The CM Punjab Climate Leadership Development Internship Program (Phase-II) is calling passionate young leaders. Join Batch-III and gain hands-on experience, expert mentorship, UNFCCC certification, and a monthly stipend of Rs. 60,000. This is your chance to contribute to real climate action while building valuable skills for the future.
Don’t miss this opportunity to make a difference for Punjab’s environment.
Deadline: 18 September 2026
Apply now at: epd.punjab.gov.pk/Climateinternship

Lead the change. Protect the future. Become a Climate Warrior!
Tag a friend who should apply

04/09/2026
Fine has been successfully recovered and corrective measure are being undertaken by OGDCL.
04/09/2026

Fine has been successfully recovered and corrective measure are being undertaken by OGDCL.

31/08/2026
31/08/2026

محکمہ تحفظ ماحولیات چکوال کی جانب سے سموگ کے آئندہ سیزن کے پیشِ نظر صنعتی اور کاروباری شعبوں کے نمائندگان کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد کیے گئے۔
اس سلسلے میں چکوال اور تلہ گنگ کی بھٹہ مالکان ایسوسی ایشنز کے ساتھ اجلاس میں زگ زیگ ٹیکنالوجی پر مکمل عملدرآمد، سیاہ دھوئیں کے مکمل خاتمے اور ماحولیاتی ضوابط کی پابندی پر زور دیا گیا۔
دوسرے مرحلے میں چیمبر آف کامرس، منی انڈسٹریل اسٹیٹ، سیمنٹ فیکٹریوں اور فیڈ ملز کے نمائندگان کے ساتھ سموگ ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ شرکاء کو پنجاب سموگ رولز 2023 پر لازمی عملدرآمد اور تمام ماحولیاتی تقاضے بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

17/06/2026

محکمہ ماحولیات (EPA) چکوال نے حسولہ اور لنگاہ کے علاقوں میں فضائی آلودگی اور سموگ کا سبب بننے والے غیر قانونی بھٹوں کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اس خصوصی مہم کا مقصد ماحول کو نقصان پہنچانے والے اور حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کا خاتمہ کرنا ہے۔
​موقع پر کی جانے والی کارروائی کا خلاصہ درج ذیل ہے:

​✔️ کل معائنہ شدہ بھٹے: کارروائی کے دوران علاقے میں موجود 04 بھٹوں کا اچانک معائنہ کیا گیا۔
✔️ مسمار (Demolished) بھٹے: زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر 03 بھٹوں کو موقع پر ہی مسمار (ڈھیر) کر دیا گیا۔
✔️ سیل (Sealed) بھٹے: ضوابط پر پورا نہ اترنے والے 01 بھٹے کو فوری طور پر سیل کر کے اس کا کام بند کروا دیا گیا۔
✔️ عائد کردہ جرمانہ: قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھٹہ مالکان کو موقع پر 100,000 روپے کا بھاری جرمانہ بھی کیا گیا۔

​محکمہ ماحولیات چکوال کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی ؛

ماحولیات کا تحفظ، ہماری ذمہ داریمحکمہ تحفظ ماحولیات (EPA) چکوال کی ٹیم نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ چکوال کا تفصیلی سروے کیا، ...
17/06/2026

ماحولیات کا تحفظ، ہماری ذمہ داری
محکمہ تحفظ ماحولیات (EPA) چکوال کی ٹیم نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ چکوال کا تفصیلی سروے کیا، جس میں قائم صنعتی یونٹس کا جائزہ لیا گیا۔
✅ آٹا چکیوں اور ریوڑی مینوفیکچرنگ یونٹس کے خلاف SMRs کے تحت کارروائی
✅ ماحولیاتی منظوری کے بغیر کام کرنے والے صنعتی یونٹس کو نوٹسز جاری
✅ سیوریج ٹریٹمنٹ سسٹم سے نمونے حاصل کیے جائیں گے
ماحولیاتی قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

07/11/2025

Environment Protection and Climate Change Department

03/11/2025

اسموگ کے پیش نظر

ای پی اے پنجاب کی جانب سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے احکامات

تمام نجی و سرکاری اسکول صبح 8:45 سے پہلے نہیں کھلیں گے

حکم نامہ 03 نومبر 2025 سے 31 جنوری 2026 تک نافذالعمل ہوگا

Address

District Complex Chakwal, Punjab
Chakwalian
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of Deputy Director EPA Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share