District Information Office Chakwal

District Information Office Chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Information Office Chakwal, Government Organization, Accounts Office Building District Complex Chakwal, Chakwal.

17/04/2026
حکومت پنجاب کی جانب سے ہزاروں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔📌 ویٹنری گریجوی...
04/04/2026

حکومت پنجاب کی جانب سے ہزاروں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
📌 ویٹنری گریجویٹس کے لیے ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے
📌 پیراویٹس کے لیے ماہانہ وظیفہ: 40,000 روپے
یہ پروگرام نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لائیوسٹاک کے شعبے کی ترقی، جانوروں کی بہتر صحت اور دیہی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا۔
انٹرنشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30-04-2026 مقرر کی گئی ہے۔
تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ اپنی درخواستیں آن لائن درج ذیل ویب سائٹ کے ذریعے جمع کروائیں:
🌐 jobs.punjab.gov.pk

Free Public Transport Ride by CM Punjab Maryam Nawaz Sharif.
04/04/2026

Free Public Transport Ride by CM Punjab Maryam Nawaz Sharif.

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif announced a subsidy for Motorcycles on petrol.
04/04/2026

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif announced a subsidy for Motorcycles on petrol.





Relief for farmers by CM Punjab Maryam Nawaz Sharif.
04/04/2026

Relief for farmers by CM Punjab Maryam Nawaz Sharif.





04/04/2026
04/04/2026

CM Maryam Nawaz Apni Chat Apna Ghar Program | 87,000 Homes Completed | DG PHATA Exclusive Interview CM Punjab ...

02/04/2026

Govt Jobs in Punjab | CM Maryam Nawaz Good Governance | IPSOS Report | Azma Bokhari Vlog |GOPLatest Govt Jobs...

01/04/2026

ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری ڈی کیو سی بی، ڈرگ انسپکٹرز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں مجموعی طور پر 18 کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جن میں سے 2 کیسز کو کارروائی کے لیے ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا، 7 کیسز میں متعلقہ افراد کو وارننگ جاری کی گئی، 6 کیسز میں شوکاز نوٹس جاری کرنے کی اجازت دی گئی جبکہ 1 کیس میں لائسنس معطل کرنے کی سفارش کی گئی۔ مزید برآں 1 کیس میں دوبارہ انویسٹی گیشن کا حکم دیا گیا اور 1 کیس کو آئندہ اجلاس تک مؤخر کر دیا گیا۔
اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ عوام کو معیاری اور محفوظ ادویات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

Address

Accounts Office Building District Complex Chakwal
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Information Office Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share