ADNAN "Rajput"

ADNAN "Rajput" Marketing Job

سب کر لو اپنی مرضی یہ دنیا ہے جہاں تم لوگوں نے  اللّٰہ جی معاف کرے جنت بنا رکھی ہے یہ ہاتھ ایک مزدور کا ہے 700 ایک دِن ک...
22/06/2024

سب کر لو اپنی مرضی یہ دنیا ہے جہاں تم لوگوں نے اللّٰہ جی معاف کرے جنت بنا رکھی ہے یہ ہاتھ ایک مزدور کا ہے 700 ایک دِن کے اجرت لیتا ہے اور بجلی کا بل 10,000 آیا ہے پچھلے مہینے کا بل اس بھائی نے 1200 جمع کروایا ہے افسوس ہمارے پیارے وطن پاکستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے کہتے ہیں اگر غلط کو روک سکتے ہو تو اپنی پوری طاقت سے روکو نہیں روک سکتے تو کم ازکم ایک دفعہ اپنی زبان سے غلط ضرور بول دو کل کو رب کی بارگاہ میں پیش بھی تو ہونا ہے خدا کے لیے غریبوں پے رحم کھاؤ انہیں روٹی 14 روپے کی دے کے اُسکا قرض وصول مت کرو پلیز 🙏 غریب کو حق حلال کی کھانے دو اُسے کسی اور کام کے لیے مجبور مت کرو 🙏

25/06/2020
18/06/2020

A.0.a Friends Please like do my Page Thanks•

Address

Chakwal

Telephone

+923030158008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADNAN "Rajput" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ADNAN "Rajput":

Share