25/07/2026
فارسٹ ڈیویلپمنٹ کارپوریشن ٹمبر مارکیٹ چکدرہ دیر پائین میں عمارتی لکڑی (گیلی جات و سلیپران، دیار، کائل، پڑتل) کی نیلام عام 28 اور 29 جولائی 2026 کو صبح 10 بجے ہوگی۔
ہر کوئی اس میں حصہ لے سکتا ہے اور اپنی ضرورت کے مطابق لکڑی خرید سکتا ہے اور پاکستان بھر میں کہیں بھی لے جا سکتا ہے۔
فارسٹ ڈیویلپمنٹ کارپوریشن ٹمبر مارکیٹ چکدرہ دیر پائین۔
رابطہ نمبر: [0945761084] — موبائل: [03061570001]