Jamaat -e- Islami KP North

Jamaat -e- Islami KP North KP North Chapter of Jamaat e Islami, Pakistan.

اہم پوائینٹ
18/07/2026

اہم پوائینٹ

 جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، جس سے قیمِ صوبہ محمد حلیم باچہ نے خطاب کیا۔...
18/07/2026


جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، جس سے قیمِ صوبہ محمد حلیم باچہ نے خطاب کیا۔ اس موقع پر نائب امیر صوبہ بختیار مانی، امیر ضلع مولانا نجم اللہ اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

18/07/2026
18/07/2026

"تھانہ ضلع ملاکنڈ بازار: ٹیکس مخالف احتجاجی جلسۂ عام سے امیر جماعتِ اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کا خطاب"

18/07/2026

جماعت اسلامی نے تاجر کمیونٹی احتجاج کی حمایت کردی
امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی عنایت اللہ خان کی اہم پریس کانفرنس

اہم اعلان
18/07/2026

اہم اعلان

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی، محترم عنایت اللّٰہ خان چکدرہ میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔.
18/07/2026

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی، محترم عنایت اللّٰہ خان چکدرہ میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔.

امیرِ جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا شمالی، محترم عنایت اللّٰہ خان صاحب کی زیرِ صدارت صوبائی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس آغوش ...
18/07/2026

امیرِ جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا شمالی، محترم عنایت اللّٰہ خان صاحب کی زیرِ صدارت صوبائی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس آغوش گل آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پہلی ششماہی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور آئندہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر مرحومین اور پولیس کے شہداء کی مغفرت، درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

18/07/2026

صوبائی ٹیکس نشان دہی سے ختم ہونے تک

18/07/2026

Address

Ji KP North Office Near Meral Hotel
Chakdara Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami KP North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share