Noor Habib PTI

Noor Habib PTI construction

15/02/2022
میں اپنے طرف سے جناب سید محبوب شاہ اور ایم پی اے جناب ہمایون اور خصوصی طور پر فیروز شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔کہ اس نے ...
15/02/2022

میں اپنے طرف سے جناب سید محبوب شاہ اور ایم پی اے جناب ہمایون
اور خصوصی طور پر فیروز شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔کہ اس نے ہمارے ویلج شاہ اباد کیلئے نادرہ وین مہیا کیا ۔
مننہ اور شکریہ ۔د اخپل ویلج د عوام د طرفہ
16۔17۔18۔۔۔تاریخ کو توتکو میں تشریف لائیں

اج میں بہت خوش ہو کہ ہمارے آبائی گاؤں کاڑتنگے سارے گاوں نے پاکستان تحریک انصاف  میں شمولیت اختیار کر لی ان کا یہ فیصلہ ب...
04/02/2022

اج میں بہت خوش ہو کہ ہمارے آبائی گاؤں کاڑتنگے سارے گاوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
ان کا یہ فیصلہ بہت اچھا ہے ۔
امید ہے کے ہمارے منتخب نمائندے اس کو کبھی بھی مایوس نہیں کریں گے ۔
د زڑہ د کمی نہ پہ پارٹی کی درتہ ہر کلے وایو

الیکشن ملتوی ۔ مگر خدمت خلق جاری رہینگی ۔انشاءاللہ ویلج میں تھوڑے کام ہے ہم انشاءاللہ کمپلیٹ کریں گے ۔💚🏏❤👍رہنما پی ٹی آئ...
04/02/2022

الیکشن ملتوی ۔ مگر خدمت خلق
جاری رہینگی ۔انشاءاللہ ویلج میں تھوڑے کام ہے ہم انشاءاللہ کمپلیٹ کریں گے ۔
💚🏏❤👍
رہنما پی ٹی آئی نورحبیب ویلج شاہ اباد

30/01/2022
16/01/2022

یونین کونسل کوٹیگرام ویلج شاہ اباد سے متفقہ امیدوار سامنے اگئے۔ #

  بلدیاتی الیکشن میں اپنے علاقائی مشران دوستوں اور ریشتہ داروں پارٹی لیڈرشپ کے مشاورت کے بعد  انشاءاللہ اپنے علاقے کے خد...
16/01/2022


بلدیاتی الیکشن میں اپنے علاقائی مشران دوستوں اور ریشتہ داروں پارٹی لیڈرشپ کے مشاورت کے بعد انشاءاللہ اپنے علاقے کے خدمت کا جذبہ لیکر ویلج کونسل شاہ اباد سے جنرل کونسلر کیلئے نامزد ہوا ہو ، اپنے مشران اور دوستوں کے توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا آپ لوگوں کی دعا اور سپورٹ کی ضرورت ہوگا۔ انسان کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔۔۔
اپنے ویلج شاہ اباد کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہو۔اور ویلج میں جو بھی مسائل ہے چاہے بجلی ۔ہو روڑ ہو جو بھی ہے ۔ہم انشاءاللہ بھر پور کوشش کر کے اس کو حل کریں گے ۔
اپ کا خادم نورحیب

وعدے سے نہیں صرف کام ممبر قومی اسمبلی سید محبوب شاہ اور ممبر صوبائی اسمبلی ھمایون خان کے فنڈز سے یونین کونسل کوٹیگرام خو...
13/09/2021

وعدے سے نہیں صرف کام
ممبر قومی اسمبلی سید محبوب شاہ اور ممبر صوبائی اسمبلی ھمایون خان کے فنڈز سے یونین کونسل کوٹیگرام خوا جال ٹو بیرنڈ لڑم روڈ پر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا گیا ۔

مذکورہ روڈ پر کام کا افتتاح فوکل پرسن ایم این اے حاجی فیروز شاہ اور پارٹی ورکرز نے کیا ۔
روڈ کا تعمیر علاقے کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ تھا ۔

کیونکہ کئ سالوں سے سابقہ حکومتی نمائندوں نے اس کا حلیہ بگاڑا تھا ۔

مزکورہ روڈ کی تعمیر سے جڑے کئی علاقوں کا سنگین ترین مسئلہ حل ہوگا۔

انشاء اللہ ترقی کا سفر تیزی سے جاری رہے گا ۔
NA 06 PK 14

Noor Habib   شمولیتی پروگرام شالم بابا (کنڈرو)گاؤں کے 42 خاندان پی ٹی آئی میں شاملیونین کونسل تازہ گرام شالم بابا (کنڈرو...
29/08/2021

Noor Habib
شمولیتی پروگرام شالم بابا (کنڈرو)
گاؤں کے 42 خاندان پی ٹی آئی میں شامل

یونین کونسل تازہ گرام شالم بابا (کنڈرو) میں شمولیتی تقریب کا انعقاد۔تقریب میں گاؤں کے بیالیس (42) خاندانوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفیٰ ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

نئے شامل ہونے والے بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

زما خور پہ حق رسیدلے دہ نن پہ 9:30 بہ یئ جنازہ توتکو کی ادا کیگی۔
20/08/2021

زما خور پہ حق رسیدلے دہ نن پہ 9:30 بہ یئ جنازہ توتکو کی ادا کیگی۔

Address

اوچ۔شاہ اباد توتکو
Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Habib PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share