PTI Chak Jhumra

PTI Chak Jhumra "Join the wave of change with PTI! 🌟 Embrace a future of progress, transparency, and unity.

Together, let's build a brighter tomorrow! 🇵🇰✨ "

13/01/2024





04/01/2024
تباہ کر دیا ان لوگوں نے سارے کا سارا سسٹم  صرف اپنے مفاد کی خاطر 😔
05/08/2022

تباہ کر دیا ان لوگوں نے سارے کا سارا سسٹم صرف اپنے مفاد کی خاطر 😔

وہ جو ایک ڈائیری لیکر پرائم منسٹر ہاوس سے نکلا تھا وہ دوبارہ اپنا ڈائیری لیکر پنجاب میں داخل ہوا اور بہت جلد اسی ڈائیری ...
01/08/2022

وہ جو ایک ڈائیری لیکر پرائم منسٹر ہاوس سے نکلا تھا

وہ دوبارہ اپنا ڈائیری لیکر پنجاب میں داخل ہوا

اور بہت جلد اسی ڈائیری کیساتھ پرائم منسٹر ہاوس میں داخل ہوگا

انشاءاللہ

‏8 مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر 178 روپے کا تھا۔ آج یہ 250 تک پہنچ چکا ہے۔ 8 مارچ 2022 کو مہنگائی 16....
30/07/2022

‏8 مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر 178 روپے کا تھا۔ آج یہ 250 تک پہنچ چکا ہے۔ 8 مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5% تھی، آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔ یہ امپورٹڈ حکومت مجرموں ہی پر مشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہے۔

سوال یہ ہے کہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہے کون؟

ایک طرف وہ مافیا ہے جو 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ کر اپنی جائیدادیں بناتا رہا اور دوسری طرف وہ مرد مجاہد عمران خان...
25/07/2022

ایک طرف وہ مافیا ہے جو 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ کر اپنی جائیدادیں بناتا رہا اور دوسری طرف وہ مرد مجاہد عمران خان اور اس کے ساتھ بائیس کروڑ عوام ہے یہ قوم جانتی ہے عمران خان جیسا ایماندار لیڈر بار بار نہیں ملا کرتا

Address

Chak Jhumra
Chak Jhumra
37700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Chak Jhumra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share