THQ Hospital Burewala

THQ Hospital Burewala Secondary Healthcare Provider

05/02/2026

کمشنر ملتان رانا عامر کریم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، نئے کارڈیک سنٹر کا افتتاح کیا۔

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے  تحصیلِ ھیڈ کوارٹر ہسپتال کاو زٹ کیا اور ہسپتال میں طبی سہولیات، ادویات کی دستیاب...
07/01/2026

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے تحصیلِ ھیڈ کوارٹر ہسپتال کاو زٹ کیا اور ہسپتال میں طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور صفائی چیک کی. ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کی تیمار داری اور طبی سہولیات کی فراہمی بارے دریافت کیا۔ اور کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہسپتال میں سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے ہسپتال انتظامیہ سروس ڈیلیوری، طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنائے عوام کو علاج معالجہ کی فراہمی میں سستی یاکوتاہی ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

07/11/2025

Preventing Dengue Fever
Use mosquito repellents, even indoors.
When outdoors, wear long-sleeved shirts and long pants tucked into socks.
When indoors, use air conditioning if available.
Make sure window and door screens are secure and free of holes. ...
If you have symptoms of dengue, speak to your doctor.

07/11/2025
12/09/2025

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کی مدد کرنے والے تمام افراد اور اداروں کی کاوشوں کو سلام۔

ڈاکٹر عمیر شفیق چوہدری، کنسلٹنٹ ای این ٹی سرجن THQ Hospital Burewala
22/05/2025

ڈاکٹر عمیر شفیق چوہدری، کنسلٹنٹ ای این ٹی سرجن
THQ Hospital Burewala

17/05/2025

بورے والا ۔ڈاکٹر بلال اشرف کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کنسلٹنٹ آئی سرجن تعینات کر دیا گیا بورے والا کے معروف ڈاکٹر محمد اشرف (آئی سرجن) اور ڈاکٹر شاہینہ اشرف کے لخت جگر کنسلٹنٹ ڈاکٹر بلال اشرف کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے پر بطور آئی سپیشلسٹ سرجن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا تعینات کر دیا گیا ہے قبل ازیں آپ LRBT لاہور جنت عزیز ہسپتال بورے والا خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ شہریوں نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ مریضوں کے علاج معالجہ میں دکھی انسانیت کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔

Address

Stadium Road
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share