وطن دوست گروپ

وطن دوست گروپ گروپ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

09/05/2026
آج کا دن آصف علی زرداری اور اسفندیار ولی خان کے نام 19 اپریل اور اٹھارویں ترمیم ,چھوٹی قومیتوں کیلئے آج کا دن ایک تاریخی...
19/04/2026

آج کا دن آصف علی زرداری اور اسفندیار ولی خان کے نام
19 اپریل اور اٹھارویں ترمیم ,

چھوٹی قومیتوں کیلئے آج کا دن ایک تاریخی دن ہے۔ آج کے دن پشتونوں کو انکی شناخت دی گئی اور پاکستان میں بسنے والے تمام اکائیوں کو آئینی طور پر ان کا حق دیا گیا۔آج ہی کے دن صوبہ سرحد پختونخوا بنا، یہ جدوجہد اور قربانیوں کی ایک طویل داستان ہے۔ خدائی خدمتگار تحریک سے لے کر عوامی نیشنل پارٹی تک کا سفر ایک صدی پر محیط رہا اور ایک صدی کے بعد ہماری قربانیاں کچھ رنگ لے آئیں- 19 اپریل کا دن ان تمام افراد کو خراج تحسین و خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے اپنی شناخت اور وسائل پر حق کیلئے قربانیاں دیں۔

📢 اھل بلال کالونی  ہر پیر کے دن بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائیں📍 مقام:صاحب میڈیکل سینٹر، بلال کالونی (نزد C-1 اسٹاپ)👶 اپنے ب...
19/04/2026

📢 اھل بلال کالونی
ہر پیر کے دن بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائیں
📍 مقام:
صاحب میڈیکل سینٹر، بلال کالونی (نزد C-1 اسٹاپ)
👶 اپنے بچوں کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنائیں
💉 باقاعدگی سے حفاظتی ٹیکے لگوانا ہر والدین کی ذمہ داری

30/10/2025

پاکستان عوامی ورکر پارٹی کی صوبائی جنرل سیکرٹری جناب عثمان فانوس گجر صاحب

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وطن دوست گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share