Pti Youth Force Buner Kpk

Pti Youth Force Buner Kpk pti youth force

23/08/2026

بونیر کا اپنے کپتان سے محبت کا اظہار

23/08/2026

‏آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
‏ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️

بونیر تیار ہو__________؟؟؟
23/08/2026

بونیر تیار ہو__________؟؟؟

بریکنگ: عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا، سخت سیکیورٹی میں منتقل کیا گیا۔ ‏ARY نیوز
11/06/2026

بریکنگ: عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا، سخت سیکیورٹی میں منتقل کیا گیا۔

‏ARY نیوز

07/06/2026

سڑے پہ جیل کے دے
مشیر وزیر اعلی ملک لیاقت کے سراج الحق جماعت اسلامی کو جواب۔

*صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان نے ضلع بونیر میں 870 ملین روپے کے "ڈریجنگ کریٹیکل واٹر ویز" منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا...
07/06/2026

*صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان نے ضلع بونیر میں 870 ملین روپے کے "ڈریجنگ کریٹیکل واٹر ویز" منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا*

خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا ریاض خان نے اتوار کے روز ضلع بونیر میں چیرمین پاکستان تحریک انصاد بیرسٹر گوہر علی خان کے بھائی عظمت خان ضیاء حسین معتبر خان ایڈوکیٹ اور دیگر معزز مشران پارٹی ورکرز کے ہمراہ سیلاب سے انسانوں اور آبادی کی تحفظ کو یقینی بنانے اور زرعی زمینوں کی بحالی کے لیے 870 ملین روپے کی لاگت سے "ڈریجنگ کریٹیکل واٹر ویز" منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔

افتتاحی تقریب میں محکمہ آبپاشی بونیر کے افسران، سب ڈویژنل انجینئرز، سب انجینئرز، علاقہ عمائدین، مقامی مشران اورعوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مذکورہ منصوبہ ضلع بونیر میں حالیہ سیلابوں سے متاثرہ نالوں، ندی نالوں اور واٹر ویز کی ڈریجنگ اور بحالی کے لیے اس پر جلد عملی کام شروع کیا جائیگا اور اہم آبی گزرگاہوں کی صفائی، کناروں کی مضبوطی اور پانی کے بہاؤ کو بہتر بنانے کا کام مکمل کیاجائیگا
منصوبے سے ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی سیلاب کے خطرات سے محفوظ ہوگی اور علاقے کے کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں صوبے کے ہر ضلع میں ترقیاتی کاموں کو یکساں ترجیح دے رہی ہے۔ بونیر کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، اور ہم ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔"

انہوں نے کہا کہ "870 ملین روپے کا یہ منصوبہ بونیر کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگااس سے نہ صرف سیلاب پر قابو پانے مدد ملےگی بلکہ زراعت اور معیشت کو بھی استحکام ملے گا۔ ہماری کوش ہے کہ ہر ضلع میں پانی کے وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کر کے عوام کی زندگی آسان بنائی جائے۔

صوبائی وزیر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبے کی دیکھ بھال اور پائیداری کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام طویل عرصے تک اس سے مستفید ہو سکیں۔

علاقہ عمائدین نے ضلع بونیر میں مذکورہ منصوبہ شروع کرنے پر صوبائی حکومت اور صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ منصوبہ بونیر کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اور امید ظاہر کی کہ حکومت مستقبل میں بھی اسی طرح ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے علاقے کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔

07/06/2026

گلگت حلقہ 3 میں پولنگ سٹیشن کے مناظر

29/05/2026

‏صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا۔

27/04/2026

بونیر میں کچھ سیاسی بےروزگار ٹولے جو سیلاب زدگان کے چیکس پر سیاست کررہے ہیں یہ سیاسی یتیم عوام کو بیوقوف مت بنائے زرا غیرت کرے اور ملک میں جاری بدترین مہنگائی اور بدامنی پر بات کرے اور اختجاج کرے خدا کی قسم آپ لوگوں کے ساتھ عوام کا ذرا بھی فکر نہیں ہیں صرف اپنے سیاست کا فکر ہے جو وہ مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ عوام ایسے سیاسی یتیموں کو پہچان چکی ہیں کہ خقیقت کیا ہیں فخر بونیر منسٹر ریاض خان نے کھلا غام اغلان کیا ہے کہ ایک فرد کو بھی اگر اپنا چیکس نہیں ملا تو ہم انکا زمہ دار ہے کہ ہر مستخق کو اپنے چیکس ضرور میلنگے انشاءاللہ

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیرِ بلدیات کی نگرانی میں بیوٹیفیکیشن آف پشاور پراجیکٹ کے تحت یونیورسٹ...
04/02/2026

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیرِ بلدیات کی نگرانی میں بیوٹیفیکیشن آف پشاور پراجیکٹ کے تحت یونیورسٹی روڈ پر روشنی اور رنگین تھرو لائٹس کی تنصیب کا عمل شروع کر دیا گیا، جن کا مقصد رات کے اوقات میں بہتر روشنی فراہم کرنا اور شہر کی مجموعی جمالیات کو مزید بہتر بنانا ہے، تاکہ پشاور ایک زیادہ خوبصورت اور دلکش شہر کے طور پر ابھرے۔

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Meena Khan Afridi

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Youth Force Buner Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share