PUKHTOON

PUKHTOON Political organization

15/08/2026

قادر نگر کے سیلاب شہداء کی یاد میں
آج 15 اگست کو ایک سال قبل 15 اگست 2025 کو قادر نگر میں آنے والے قیامت خیز سیلاب کی دردناک یادیں تازہ ہوگئیں، جس میں ہمارے علاقے کے 85 قیمتی انسانی جانیں شہید ہوئیں۔
شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ پروگرام میں مجھے بھی اظہارِ خیال کا موقع ملا، جس میں علاقے کے معززین، علماء کرام اور دیگر عمائدین نے شرکت کی۔
ایک سال گزرنے کے باوجود ان شہداء کی جدائی کا غم آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

Address

Buner
Bunerwal
19290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PUKHTOON posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share