Jamat e Islami Official

Jamat e Islami Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat e Islami Official, Political Party, Al Markaz e Islami Rega Road Sawari, Bunerwal.

24/04/2023
06/04/2023

الخدمت ہسپتال سواڑی بونیر
For appointment please call 03339776599

الخدمت ہسپتال سواڑی بونیر لیبر روم اور آپریشن تھیٹر ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹر کی نگرانی میں 24 گھنٹے آپریشنل ہے۔ ڈیلوری...
06/02/2023

الخدمت ہسپتال سواڑی بونیر لیبر روم اور آپریشن تھیٹر ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹر کی نگرانی میں 24 گھنٹے آپریشنل ہے۔
ڈیلوری اور سی سیکشن شناختی کارڈ پر مفت کی جاتی ہے۔
03339776599

   #ترازو  کل 29 مئ کو ہونے والے ورکرز کنونشن کے کئی پنڈال کی تیاریاں زورشور سے جاری، ورکرز کنونشن میں امیر جماعت اسلامی...
28/05/2022



#ترازو

کل 29 مئ کو ہونے والے ورکرز کنونشن کے کئی پنڈال کی تیاریاں زورشور سے جاری، ورکرز کنونشن میں امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب شرکت کرینگے۔

بونیر  جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق کل بروز اتوار بونیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے دورہ کے دوران امیر جماعت اسلامی...
28/05/2022

بونیر
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق کل بروز اتوار بونیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے دورہ کے دوران امیر جماعت اسلامی پاکستان صبح نو بجے مرکز اسلامی سواڑی بونیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

08/04/2022

جب بونیر کے تمام سیاسی لیڈر گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے....
کیا نائب امیر جماعت اسلامی بونیر و سابق امیدوار پی کے 21 انجینئر ناصر علی لوہے کے بنے ہوئے ہے؟
کیا انہیں کرونا نہیں لگ سکتا؟
کیا انہیں اپنی صحت عزیز نہیں؟
کیا انہیں اپنے بچوں کی فکر نہیں؟

موسمی سیاستدان تو الیکشن تک ہی نظر آئیں گے ، جیتنے کی صورت میں بھی اور ہارنے کے بعد بھی چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے۔وہ سیاستدان جو الیکشن کے وقت عوام کو ہر طرح کے وعدے کرتے ہے لیکن جب وقت آیا تو سب غائب ہوگئے۔
لیکن ٹھہریے۔۔
بونیر کے عوام کے لئے ایک مسیحا بھی ہے اس وقت جو اس مشکل حالات میں 24 گھنٹے عوام کی خدمت میں حاضر رہے۔
بازار،ہوٹلز،گاڑیاں سب بند ہے، مایوسی کی حالت ہے۔
لیکن اس مشکل حالات میں وہ بندہ ہی بونیر کے سڑکوں اور گلی محلوں آپ کونظر آیا ہوگا۔
لاہور اور کراچی سے بونیر آنے والے چغرزی اور شانگلہ کی مسافر بھائیوں کے لئے کھانے کا انتظام ہو یا ان کو گھروں تک پہنچانے کے لئے گاڑیوں کا انتظام ہو،
بونیر کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاون کی وجہ اپنے محسور اور متاثرہ بھائیوں کے لئے راشن پہنچانا ہوں،
عوام کے لئے حفاظتی کٹ ماسک وغیرہ کی تقسیم ہو
یا لوگوں میں آگاہی پھیلانا ہو اور لوگوں کو حوصلہ دینا ہو۔
ہر جگہ اور ہر وقت موسم اور بارش کی پرواہ کئے بغیر انجنئیر ناصر علی سابق امیدوار پی کے 21 ہی موجود رہا۔

کیونکہ انہیں اپنی عوام کی دکھ اور تکلیف کا احساس رہتا ہے۔
واقعی وہ بونیر کے عوام کا حق ادا کر رہے ہے۔
اللّٰہ پاک انہیں اپنی حفاظت میں رکھیں اور ہمیشہ عوام کی خدمت کے لئے تواناو تندرست رکھیں۔ آمین

د مينې د اظهار انداز ئې هر چا نه جدا دۍ
هم دا سړې د کار دۍ هم دا سړۍ پکار دۍ

سجاد احمد

  (24 گھنٹے سروس)  (پیر،منگل،بدھ،ہفتہ,اتوار..دوپہر 2 تا 8بجے) (پیر، منگل،بدھ،جمعرات،ہفتہ صبح 8 تا 2 بجے) (پیر تا ہفتہ صب...
05/03/2022

(24 گھنٹے سروس)


(پیر،منگل،بدھ،ہفتہ,اتوار..دوپہر 2 تا 8بجے)

(پیر، منگل،بدھ،جمعرات،ہفتہ صبح 8 تا 2 بجے)

(پیر تا ہفتہ صبح 10تا 5 بجے)

(رات 8 تا صبح 8 بجے)

(24 گھنٹے سروس)


(پیر،منگل،بدھ،ہفتہ,اتوار..دوپہر 2 تا 8بجے)

(پیر، منگل،بدھ،،ہفتہ, اتوار صبح 8 تا 2 بجے)

(پیر تا ہفتہ صبح 10تا 5 بجے)

(رات 8 تا صبح 8 بجے)

Job opportunities at Alkhidmat hospital Sawri Buner.. last Date to Apply 15 June 2021
11/06/2021

Job opportunities at Alkhidmat hospital Sawri Buner.. last Date to Apply 15 June 2021

سابق صوبائی وزیر جماعت اسلامی بونیر کاعظیم راہنما  فخر بونیر ہر دلعزیز شخصیت بونیر کے ترقی کے روح رواں محترم جناب حاجی ح...
24/04/2021

سابق صوبائی وزیر جماعت اسلامی بونیر کاعظیم راہنما فخر بونیر ہر دلعزیز شخصیت بونیر کے ترقی کے روح رواں محترم جناب حاجی حبیب الرحمن خان وفات پاچکے ہیں ۔نماز جنازہ آج بوقت 06:00 بجے کلپانی میں ادا کی جائیگی ۔

راہنما جماعت اسلامی سابق صوبائی وزیر حاجی حبیب الرحمان خان ہسپتال میں زیر علاج ہے,  تمام دوست احباب صحتیابی کے لیے دعا ک...
19/04/2021

راہنما جماعت اسلامی سابق صوبائی وزیر حاجی حبیب الرحمان خان ہسپتال میں زیر علاج ہے,
تمام دوست احباب صحتیابی کے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائیں آمین

Address

Al Markaz E Islami Rega Road Sawari
Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat e Islami Official:

Share