جامعہ تبلیغ القرآن غازی خانے ضلع بونیر

جامعہ تبلیغ القرآن غازی خانے ضلع بونیر قران وسنت کے زریعے معاشرے کا اصلاح کرنا

02/09/2026
31/08/2026

مفکر اسلام مفتی مجتبیٰ عامر صاحب حفظہ اللہ جامعہ تبلیغ القرآن پہنچتے ہوئے۔

🌹 جامعہ تبلیغ القرآن غازیخانے، ضلع بونیر 🌹✨  پروگرام کی چند حسین اور یادگار جھلکیاں ✨الحمدللہ! ایک خوبصورت اور روح پرور ...
30/08/2026

🌹 جامعہ تبلیغ القرآن غازیخانے، ضلع بونیر 🌹

✨ پروگرام کی چند حسین اور یادگار جھلکیاں ✨

الحمدللہ! ایک خوبصورت اور روح پرور اجتماع کی یادگار ساعتیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

29/08/2026

مفکر اسلام مفتی مجتبیٰ عامر صاحب کی بیان سے ایک چھوٹا سا کلپ۔ پورا بیان ریکارڈ کی گئی ہے انشاء اللہ بہت جلد پیج سے اپلوڈ ھوگا۔

🌹 جامعہ تبلیغ القرآن غازیخانے، ضلع بونیر 🌹✨ آج کے بابرکت پروگرام کی چند حسین اور یادگار جھلکیاں ✨الحمدللہ! ایک خوبصورت ا...
28/08/2026

🌹 جامعہ تبلیغ القرآن غازیخانے، ضلع بونیر 🌹

✨ آج کے بابرکت پروگرام کی چند حسین اور یادگار جھلکیاں ✨

الحمدللہ! ایک خوبصورت اور روح پرور اجتماع کی یادگار ساعتیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

الحمدللہ! 🌹اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ میں سولر سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ یہ جامعہ کی ترقی اور سہولیات م...
25/08/2026

الحمدللہ! 🌹
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ میں سولر سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ یہ جامعہ کی ترقی اور سہولیات میں بہتری کی جانب ایک اہم اور خوش آئند قدم ہے۔
جن حضرات نے اس نیک کام میں مالی، عملی یا کسی بھی طرح سے تعاون کیا، اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے مال و جان میں برکت دے، ان کی اس کاوش کو صدقۂ جاریہ بنائے اور دنیا و آخرت میں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ جامعہ کو مزید ترقی، برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

الحمدللہ! 🌹اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ میں سولر سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ یہ جامعہ کی ترقی، خودکفالت اور...
25/08/2026

الحمدللہ! 🌹
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ میں سولر سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ یہ جامعہ کی ترقی، خودکفالت اور سہولیات میں بہتری کی جانب ایک اہم اور خوش آئند قدم ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش میں برکت عطا فرمائے، اسے جامعہ کے لیے مفید و بابرکت بنائے اور جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

🌹 خصوصی دعوت 🌹نہایت مسرت و سعادت کے ساتھ آپ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ🕌 جامعہ تبلیغ القرآن غازی خانے 🕌میں نمازِ جمعہ کا...
22/08/2026

🌹 خصوصی دعوت 🌹
نہایت مسرت و سعادت کے ساتھ آپ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ

🕌 جامعہ تبلیغ القرآن غازی خانے 🕌

میں نمازِ جمعہ کا باقاعدہ افتتاح کیا جا رہا ہے۔

اس بابرکت موقع پر ہمارے مہمانِ خصوصی

مفکرِ اسلام

مفتی مجتبیٰ عامر صاحب حفظہ اللہ

خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

📅 تاریخ: 28 اگست 2026ء، بروز جمعہ
🕛 وقت: دوپہر 12:00 بجے
📍 مقام: جامعہ تبلیغ القرآن غازی خانے

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت موقع پر تشریف لا کر اپنی شرکت سے محفل کو رونق بخشیں اور اس عظیم دینی کاوش میں شریک ہوں۔

آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔

منجانب:
انتظامیہ جامعہ تبلیغ القرآن و جماعت اشاعت التوحید والسنہ غازی خانے ضلع بونیر

06/08/2026

📢
بہت جلد مفکر اسلام مفتی مجتبیٰ عامر صاحب حفظہ اللہ جامعہ تشریف لانے والے ہیں۔

Address

Pir Baba
Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ تبلیغ القرآن غازی خانے ضلع بونیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category