ISF Teshil Mandanrr

ISF Teshil Mandanrr 𝐈𝐒𝐅 𝐓𝐞𝐬𝐡𝐢𝐋 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫_ District Buner 🇧🇫

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا میٹنگ چئیرمن واحد قرار کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں آبرار  ،نادر خان ،نوید ، مصطفی ،وقاص،احمد ...
22/08/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا میٹنگ چئیرمن واحد قرار کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں آبرار ،نادر خان ،نوید ، مصطفی ،وقاص،احمد شہزاد ، ارمان خان طفیل احمد،عامر ،فواد اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کا بونیر امد پر رائے لی گی۔ انشاء اللہ کل ایم پی اے عبدالکبیر خان کی قیادت میں سب ٹائیگرز شرکت کرینگے

آج رات 9:00 بجے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل مندنڑ کا ایک اھم میٹنگ منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں آئی ایس ایف مندنڑ کے سابقہ صد...
22/08/2026

آج رات 9:00 بجے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل مندنڑ کا ایک اھم میٹنگ منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں آئی ایس ایف مندنڑ کے سابقہ صدر آبرار ، تنظیم کابینہ اور ممبرز شریک ہونگے۔ میٹنگ کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔ جو وزیر اعلیٰ کا سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے کل بروز اتوار بونیر کا دورہ ہے۔
میٹنگ کی صدارت سابق چیئرمین آئی ایس ایف بونیر واحد قرار کرینگے۔
انشاء اللہ کل ایم پی اے عبدالکبیر خان کی قیادت میں وزیر اعلیٰ کا زبردست استقبال کرینگے۔

20/08/2026

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

18/08/2026
ائی ایس ایف تحصیل مندنڑ کی جانب سے تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے نو منتخب صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب سبحان خان کو دلی ...
07/08/2026

ائی ایس ایف تحصیل مندنڑ کی جانب سے تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے نو منتخب صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب سبحان خان کو دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کی بہترین انداز میں ادائیگی کی توفیق عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، اخلاص اور محنت سے پارٹی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں۔ نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) پی کے-27 کا ایک اہم اجلاس آج جنرل سیکرٹری لوئر ملاکنڈ ریجن و چیئرمین ڈیڈک بونیر، عبدالکبیر خ...
04/08/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) پی کے-27 کا ایک اہم اجلاس آج جنرل سیکرٹری لوئر ملاکنڈ ریجن و چیئرمین ڈیڈک بونیر، عبدالکبیر خان ایڈووکیٹ کے ساتھ، واحد قرار اور ابرار کی سربراہی میں ڈیڈک آفس بونیر میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں 5 اگست کو پشاور میں منعقد ہونے والے جلسے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل اور حکمتِ عملی ترتیب دی گئی۔

جنرل سیکرٹری لوئر ملاکنڈ ریجن و چیئرمین ڈیڈک بونیر، عبدالکبیر خان ایڈووکیٹ اور ضلعی صدر کامران خان نے لنگاؤ میں منیر خان...
02/08/2026

جنرل سیکرٹری لوئر ملاکنڈ ریجن و چیئرمین ڈیڈک بونیر، عبدالکبیر خان ایڈووکیٹ اور ضلعی صدر کامران خان نے لنگاؤ میں منیر خان لالا کی چائے کی دعوت میں شرکت کی۔

بعد ازاں عبدالکبیر خان ایڈووکیٹ شیرگڑھ میں ایس ایف صدر ابرار خان کے حجرے میں آمد ہوئے، جہاں چائے کی دعوت میں شرکت کی اور دوستوں، کارکنوں اور مقامی مشران سے ملاقات کرتے ہوئے علاقائی و سیاسی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

Well come to PTI 👍
01/08/2026

Well come to PTI 👍

Address

Bunerwal
Bunerwal
40408

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Teshil Mandanrr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share