Mir Hassan Pti uae president

Mir Hassan Pti uae president political

04/11/2022

Weldone

04/11/2022

عابد کریم کو میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کے گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں
زما خورایی وی بی دا می آخری پارٹی دہ

04/11/2022
میں اپنے طرف سے محمد آفسر اور حاجی افتخار دونوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ان سے امید ہے کہ پارٹی کے مفادات کے خاطر کام کر...
06/08/2022

میں اپنے طرف سے محمد آفسر اور حاجی افتخار دونوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
ان سے امید ہے کہ پارٹی کے مفادات کے خاطر کام کرینگے

میں بحیثیتِ صدر پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات صوابی کے صدر اور جنرل سیکریٹری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ہے کہ وہ صوا...
05/08/2022

میں بحیثیتِ صدر پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات صوابی کے صدر اور جنرل سیکریٹری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ہے کہ وہ صوابی کے رہنماؤں کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کو آگے لے کر جائینگے

میں بحیثیتِ صدر پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات بونیر کے دونوں ینگسٹرز جناب ریاض خان اور فخر جہان باچا کو صدر اور جنرل سیکریٹ...
05/08/2022

میں بحیثیتِ صدر پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات
بونیر کے دونوں ینگسٹرز جناب ریاض خان اور فخر جہان باچا کو صدر اور جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ دونوں پارٹی کے مفاد میں اچھے فیصلے کرینگے ۔۔

آج یونین کونسل طوطالئ ویلج ون کی تنظیم سازی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ویلج ون کے ورکرز اور مشران نے بھرپور شرکت کی ،...
05/08/2022

آج یونین کونسل طوطالئ ویلج ون کی تنظیم سازی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ویلج ون کے ورکرز اور مشران نے بھرپور شرکت کی ،ویلج ون نے مشترکہ طور پر زاکر باچہ جعفرخیل کو صدر منتخب کیا، جبکہ دیگر عہداران میں جنرل سیکرٹری جناب غریب لالا مداخیل ، سینئر نائب صدر جناب محمد نعیم استاد یونس خیل ،نائب صدر جناب شاکر خان بدلاخیل ،جائنٹ سیکرٹری سید ولی خان چچا ،پریس سیکرٹری جناب الفت شاہ ،فنانس سیکرٹری جناب گوہر علی کو منتخب کیاگیا انکے علاؤہ اس ویلج کے لیے سرپرست اعلیٰ جن شخصیات کو منتخب کیاگیا ان میں جناب سید کفور کاکا ،جناب میراوس خان،جناب سید قمر ،جناب خلیل الرحمٰن ،جناب ثمر خان ،جناب نور جمال شامل ہیں
پروگرام سے مخاطب ہو کر کہا کہ انشاللہ پاکستان تحریک انصاف کو کوئی قوت شکست نہیں دے سکتا بونیر میں تحریک انصاف ایک مضبوط قوت بن کر ابری ہے

کل شام صوبائی وزیر تجارت و صنعت  جناب عبد الکریم آف تورڈیر کے ساتھ انکی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی خیبرپختونخوا اور...
04/08/2022

کل شام صوبائی وزیر تجارت و صنعت جناب عبد الکریم آف تورڈیر کے ساتھ انکی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی خیبرپختونخوا اور خاص کر بونیر کے مسائل پر بات چیت ہوئی انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ میں انشاء اللہ آپکے وساطت سے بونیر کی پسماندگی دور کرنے کے لیے حتہ الوسع کوشش کرونگا
شکریہ

آج پاکستان تحریک انصاف کا صوبائی وزیر عبد الکریم خان آف تورڈیر نے ہمارے حلقہ میں تشریف لائ اور چینگلئ میں جو شمولیتی پرو...
02/08/2022

آج پاکستان تحریک انصاف کا صوبائی وزیر عبد الکریم خان آف تورڈیر نے ہمارے حلقہ میں تشریف لائ اور چینگلئ میں جو شمولیتی پروگرام تھی اس میں شرکت کی یاد رہے کہ سابقہ ناظم حضرت علی خان نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Hassan Pti uae president posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share