Jamaat-e-Islami District Buner

Jamaat-e-Islami District Buner Official Account Of Jamaat-e-Islami District Buner
Managed By Social Media Team JIBuner

06/05/2026
05/05/2026

محفل مشاعرہ
یوتھ فیسٹیول
کالج گراؤنڈ سواڑی

 انجنئیر ناصر علی امیر جماعت اسلامی ضلع بونیر نے ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا  ، 6 مئی کو ہاکی فائنل میچ کے انتظامات اور تیار...
05/05/2026



انجنئیر ناصر علی امیر جماعت اسلامی ضلع بونیر نے ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا ، 6 مئی کو ہاکی فائنل میچ کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی بے دردی سے شہادت ان...
05/05/2026

چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی بے دردی سے شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ اس دلخراش سانحے پر اہلِ خانہ اور تمام لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال لمحۂ فکریہ ہے۔ صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے، مگر مسلسل ایسے واقعات حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ اس سفاکانہ قتل میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

03/05/2026

Hafiz sb ❤️

پی ایس ایل  فائنل بڑے سکرین پر 📍کالج گراونڈ سواڑی انشاءاللہ شام 7:00 بجے سے لائیو بتعاون: The Leadership School & Colleg...
03/05/2026

پی ایس ایل فائنل بڑے سکرین پر
📍کالج گراونڈ سواڑی
انشاءاللہ شام 7:00 بجے سے لائیو

بتعاون: The Leadership School & College, Swari, Buner

01/05/2026

برادر اکرام اللہ
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ بونیر مقام۔

 #بونیرحافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، عوام دشمن سولر پ...
01/05/2026

#بونیر
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، عوام دشمن سولر پالیسی، بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں اور لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعتِ اسلامی بونیر کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے سے انجینئر ناصر علی امیر جماعت اسلامی ضلع بونیر نے خطاب کرتے ہوئے حکومتی پالیسیوں کو عوام دشمن قرار دیا اور کہا کہ مہنگائی اور توانائی بحران نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
مظاہرے سے جماعت اسلامی یوتھ کے ضلعی صدر عباس شاہین ، نائب صدر تاج محمد خان ، اسلامی جمعیت طلباء کے ناظم مقام اکرام اللہ نے بھی خطاب کیا ۔


یوتھ فیسٹیول 4,5,6, مئیکالج گراونڈ سواڑی
01/05/2026

یوتھ فیسٹیول
4,5,6, مئی
کالج گراونڈ سواڑی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 01 مئی ب...
30/04/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر
پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف
احتجاجی مظاہرہ
01 مئی بروز جمعہ بعداز نماز جمعہ
بمقام : کالج چوک سواڑی

15 اگست 2025 کے تباہ کن سیلاب نے بیشونی پیر بابا کے رہائشی عمر محمد کا گھر مکمل طور پر بہا دیا تھا۔ مشکل کی اس گھڑی میں ...
30/04/2026

15 اگست 2025 کے تباہ کن سیلاب نے بیشونی پیر بابا کے رہائشی عمر محمد کا گھر مکمل طور پر بہا دیا تھا۔ مشکل کی اس گھڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن نے ان کا گھر دوبارہ تعمیر کرکے امید کی ایک نئی کرن روشن کی۔

28/04/2026

مہنگا پیٹرول، بڑھتا بوجھ — عوام سے لیوی کی مد میں اربوں وصول، مگر ریلیف کہاں؟
عنایت اللہ خان کی حقیقت پر مبنی گفتگو۔

Inayatullah Khan

Address

Bunerwal

Telephone

+923379696134

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Buner:

Share