03/09/2026
پاک صاف خیبرپختونخوا ✨
تحصیل میونسپل آفیسر (آفسر علی خان)کی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن گدیزی کے سینیٹری ورکرز جوخیلہ پیربابا بازار پاچا کلے،جوڑ بازار اور نربٹول میں صفائی ستھرائی کے فرائض نہایت احسن انداز میں انجام دے رہے ہیں۔ ان کی محنت اور لگن قابلِ تحسین ہے، جو علاقے کو صاف اور صحت مند بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ۔ 🌿
Deputy Commissioner Buner
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Date: 03/09/2026