SSG commondo

SSG commondo @@@%%$$$

28/10/2022

یا اللّه ! میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ آ پ مجھ سے بے انتہا راضی ہوں۔ آمین!😥🤲
SSG COMMONDO

سپاہی حمزہ لیاقت بنوں کے قریب  دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں شہید ہوگئےاللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ م...
28/10/2022

سپاہی حمزہ لیاقت بنوں کے قریب دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

(منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون،7 ملزمان گرفتار20کلوگرام سے زائد چرس اور ایک کلوگرام آئس)پشاور پولیس نے تھانہ رحمان با...
28/10/2022

(منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون،7 ملزمان گرفتار20کلوگرام سے زائد چرس اور ایک کلوگرام آئس)
پشاور پولیس نے تھانہ رحمان بابا ،تھانہ آغا میر جانی شاہ،تھانہ خان رازق شہید ،تھانہ سربند اور شاہ پور کی حدود میں سرگرم منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران مزید7 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان آئس اور چرس سپلائی کرنے میں ملوث ہیں جن کو خفیہ پولیس اطلاعات پر ہونے والی کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا ہے، تمام ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر20 کلو گرام سے زائد چر س اور ایک کلو گرام آئس بھی برآمد کر لی گئی ہے جن کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے
کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران مزید 7ملز مان کو گرفتار کیا گیا ہے، گزشتہ روز ہونے والے کاروائیوں کے دوران گرفتار ملزمان میں مخصوص گاہک کو آئس اور چرس سپلائی کرنے والے شامل ہیں ، ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا منظور خان ،تھانہ آغا میر جانی شاہ عبد العلی،ایس ایچ او تھانہ خان رازق شہید راضی خان ،ایس ایچ اوتھانہ سربند مدثر حیات اور ایس ایچ اوتھانہ شاہ پور عمران الدین کی جانب سے ہونے والی کاروائیوں میں گرفتار ملزمان میں ادریس ولد رحمان،اجر ولد نورالدین،بشیر ولد زین اللہ،ناصر ولد معین خان،یاسین خان عرف الیاس ولد دیار خان ، ناصر ولد اقبال الدین اور الیاس ولد واصل خان شامل ہیں جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر20کلو گرام سے زائد چرس اور ایک گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں

پشاور :تھانہ گلبہار پولیس کی اہم کاروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث خطرناک راہزن گینگ بے نقاب، 9 ملزمان گرفتارگروہ اندرون شہر...
27/10/2022

پشاور :تھانہ گلبہار پولیس کی اہم کاروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث خطرناک راہزن گینگ بے نقاب، 9 ملزمان گرفتار

گروہ اندرون شہر سمیت نواحی علاقوں میں اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے موبائل فونز اور موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان میں ہمسایہ ملک افغانستان سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ ملزمان میں سلمان، نجیب اللہ، عمران، حفیظ اللہ، خان آغا، شاہین شاہ، کامران، عزیز اور جان محمد شامل ہیں

ملزمان چھینے گئے قیمتی موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرات تبدیل کرنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فروخت کرتے تھے۔ جدید موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی کے نمبرات کے تبدیل کرنے میں ناکامی پر ہمسایہ ملک افغانستان سمگل کیے جاتے تھے۔ ملزمان میں آئی ٹی ایکسپرٹ بھی شامل ہیں جو مسروقہ اور چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرات تبدیل کرنے کا ماہر ہے۔ کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 137 عدد قیمتی موبائل فونز برآمد کر لئے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے موٹر سائیکل اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ برآمد شدہ موبائل فونز ہمسایہ ملک افغانستان سمگل کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی

برآمد شدہ موبائل فونز کے اصل مالکان کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔ ابتدائی طور پر 10عدد موبائل فونز اور چھینی گئی موٹر سائیکل اصل مالک کا سراغ لگا کر موبائل فونز اور موٹر سائیکل حوالہ کر دی گئی ہیں۔

So sad😭😭
27/10/2022

So sad😭😭

27/10/2022
16/08/2022

Markhor ISI

ISI
26/05/2022

ISI

افسوسناک خبر😓ظہور ولد بخت زادہ *تحصیل ادینزئی،  ضلع لوئر دیر*گاؤں ھمزا بانڈہ  اسبنڑ  تحصل ادینزئ ظہور جو کہ ایف سی کا سپ...
24/05/2022

افسوسناک خبر😓
ظہور ولد بخت زادہ
*تحصیل ادینزئی، ضلع لوئر دیر*
گاؤں ھمزا بانڈہ اسبنڑ تحصل ادینزئ
ظہور جو کہ ایف سی کا سپاہی تھا۔
کل رات کو وزیرستان میں گشت کی دوران دہشتگردوں کے فائرنگ سے شہید ہوا ہے۔
اللہ تعالی شہادت قبول کریے

ایک اور انتہائی افسوسناک خبر ! شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں۔انا الله و انا إليه راجغؤن۔وطن عزیز کی سرحدوں کے محا...
23/05/2022

ایک اور انتہائی افسوسناک خبر !
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں۔

انا الله و انا إليه راجغؤن۔
وطن عزیز کی سرحدوں کے محافظ چترال کی ایک اور سپوت وزیرستان میں جام شہادت نوش کیا۔
شہید رفیق کا تعلق چترال کی خوبصورت وادی تورکھو ٱجنو سے ہے۔ اللّٰہ تبارک وتعالی شہادت قبول کریں۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کی درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

22/05/2022

ہمارہ تو رتبہ ہی الگ ھے ”جناب“
ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی
____________________________✔❤

Address

Kpk
Bunerwal
27900338

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSG commondo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category