Civil Defence Buner

Civil Defence Buner CIVIL DEFENCE BUNER 03339704831
Muambar Khan Dy.chief warden CDP Buner

24/05/2026
24/05/2026

15 سالہ مغویہ بچی حوریم بازیاب
پولیس نے خان پور کے کچے میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے پشاور سے اغوا ہونے والی 15 سالہ بچی حرم کو بازیاب کروا لیا
شکارپور: پولیس کے مطابق بچی کو اغوا کاروں کے چنگل سے بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
شکارپور: پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں مختلف ٹیموں نے حصہ لیا

سول ڈیفنس رضاکار عوام میں آگاہی پھیلائیں!پاکستان ایئر فورس کے پیغام کو عام کریں:“ہم اپنی مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے پرواز ...
23/05/2026

سول ڈیفنس رضاکار عوام میں آگاہی پھیلائیں!

پاکستان ایئر فورس کے پیغام کو عام کریں:

“ہم اپنی مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے پرواز کرتے ہیں۔ اس عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو مناسب طریقے سے تلف کر کے اپنے طیاروں اور پائلٹس کو خطرناک برڈ اسٹرائیکس سے محفوظ بنائیں۔”

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ قربانی کی آلائشیں کھلے میدانوں، سڑکوں، ندی نالوں اور ایئر بیسز یا فضائی راستوں کے قریب ہرگز نہ پھینکیں۔ آلائشوں کو بروقت دفن کریں یا متعلقہ اداروں کے حوالے کریں تاکہ پرندوں کی افزائش روکی جا سکے اور قومی فضائی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔

سول ڈیفنس رضاکار اپنے اپنے علاقوں میں اس اہم قومی پیغام کو عام کریں۔

صاف ماحول — محفوظ فضائیں — مضبوط پاکستان 🇵🇰

مسلم ایڈ (NGO) کے تعاون سے پیر بابا بلوں خان کی کمیونٹی میں جاری تربیتی پروگرام کے اختتام پر سول ڈیفنس افسر ضلع بونیر جن...
18/05/2026

مسلم ایڈ (NGO) کے تعاون سے پیر بابا بلوں خان کی کمیونٹی میں جاری تربیتی پروگرام کے اختتام پر سول ڈیفنس افسر ضلع بونیر جناب محمّد الیاس خان نے ابتدائی طبی امداد، فائر فائٹنگ اور سرچ اینڈ ریسکیو کے عملی مظاہرے پیش کیے۔ تربیت کے دوران شرکا کو ہنگامی حالات سے نمٹنے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے، آگ بجھانے کے بنیادی طریقوں اور ریسکیو آپریشنز کے متعلق عملی تربیت دی گئی۔ آخر میں تمام شرکا میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے

15/05/2026

Civil defence buner
And
Rescue 1122Buner
Moke Exercise in Barando Daggar

Address

Bunerwal

Telephone

+923429622967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share