14/12/2025
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ہر جوان باچا خان بھی ہے اور ولی خان بھی الحمداللّٰہ آج اپنے آنکھوں سے دیکھ بھی لیا 🚩✌🏼
جمعیت کے چوکرو کو آج ڈگری کالج ڈگر میں خوب رگڑا ملا اور اس کے بعد ہر دفعہ ملے گا انشاءاللہ آج سے ولی خانی شروع سامنے جو بھی ہو وعدہ رہا