جماعت اسلامی تحصیل گدیذی

جماعت اسلامی تحصیل گدیذی قران و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ

جماعت اسلامی یوتھ سرکل گدیزی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی محمد حل...
30/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ سرکل گدیزی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد۔

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی محمد حلیم باچا ، یوتھ ضلعی صدر عباس شاہین ، الخدمت ضلعی صدر امین الرشید ، سرکل امیر محمد شیرین ، سرکل یوتھ صدر سید صلاح الدین باچا ودیگر ذمہ داران اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت۔

کل انشاءاللہ
29/05/2026

کل انشاءاللہ

گرینڈ یوتھ جرگہ“تحصیل گدیزی کے نوجوانوں کے مسائل اور مجموعی صورتحال”
20/05/2026

گرینڈ یوتھ جرگہ
“تحصیل گدیزی کے نوجوانوں کے مسائل اور مجموعی صورتحال”

کارنر میٹنگ جماعت اسلامی یوتھ ویلج کونسل کالاخیلہ کلے۔صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع بونیر عباس شاہین اور صدر جماعت اسلامی یو...
28/04/2026

کارنر میٹنگ جماعت اسلامی یوتھ ویلج کونسل کالاخیلہ کلے۔
صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع بونیر عباس شاہین اور صدر جماعت اسلامی یوتھ گدیزی سید صلاح الدین باچا اور گل سید صاحب کی شرکت۔

جماعت اسلامی یوتھ گدیزی کے زیرِ اہتمام منعقدہ یوتھ گیدرنگ میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمد حلیم باچا نے شرکت کی اور نوجوانوں...
06/04/2026

جماعت اسلامی یوتھ گدیزی کے زیرِ اہتمام منعقدہ یوتھ گیدرنگ میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمد حلیم باچا نے شرکت کی اور نوجوانوں سے خطاب کیا۔

تقریب میں امیر ضلع انجینئر ناصر علی، امیر تحصیل گدیزی عالم خان، ضلعی صدر الخدمت امین رشید،شیرین خان، یوتھ صدر سید صلاح الدین باچا سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

یوتھ فیملی گیدرنگ | کل انشاءاللہ بروز پیر | 6 اپریل | بعد نماز مغرب |
05/04/2026

یوتھ فیملی گیدرنگ | کل انشاءاللہ بروز پیر | 6 اپریل | بعد نماز مغرب |

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ایران سے اظہار یکجہتی / امریکہ و اسرائیل مردہ باد احتجاجی مظاہرہ 🗓️...
05/03/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر
ایران سے اظہار یکجہتی / امریکہ و اسرائیل مردہ باد احتجاجی مظاہرہ

🗓️ کل انشاءاللہ 6 مارچ بعد نماز جمعہ

📌 پولیس سٹیشن پیربابا

موٹر سائیکل ریلی | کل انشاءاللہ 18 نومبر | 3بجے خراسان ریسٹورنٹ
17/11/2025

موٹر سائیکل ریلی | کل انشاءاللہ 18 نومبر | 3بجے خراسان ریسٹورنٹ

15/11/2025



موٹر سائیکل ریلی
بروز منگل | بعد نماز عصر 4بجے | 18 نومبر

جماعت اسلامی یوتھ سرکل گدیزی

احتجاجی مظاہرہ  | کل بعد نماز جمعہ | سب کو شرکت کی دعوت
02/10/2025

احتجاجی مظاہرہ | کل بعد نماز جمعہ | سب کو شرکت کی دعوت

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی تحصیل گدیذی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share