20/05/2026
رات اڈیالہ روڈ پر کس کس ایم پی اے ، ایم این اے اور سینیٹر کے بچے احتجاج میں شریک تھے؟ علیمہ خان کے ساتھ ان کے اپنے بچے کیوں نہیں آتے؟ بشریٰ بی بی کے بچے اپنی ماں کے لیے کیوں نہیں نکلتے؟
اصل میں کیڑا ان غریبوں کے بچوں میں ہی ہوتا ہے، جن کے دماغ بھر دیے جاتے ہیں۔ یہ سوال اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتے، خود لوفر ہی رہتے ہیں اور کوئی تعمیری کام نہیں کرتے۔ ان کے پاس وقت کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، اس لیے یہ باآسانی ٹریپ ہو جاتے ہیں۔ ان کو استعمال کر کے بڑے گدھ ان کے زخم، لاشیں اور جیل بھیج دیتے ہیں
آپ جب گنڈاپور کے ساتھ نکلے تھے؛ تو آج وہ عمران خان کی رہائی کے لیے کیوں نہیں نکل رہے؟ وہ خود وزیرِ اعلیٰ رہ چکے ہیں اور ایم پی اے ہیں، ان کے بھائی رکنِ قومی اسمبلی ہیں، وہ وزیرِ اعلیٰ کا پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں اور سابق وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔
وہ اب کیوں نہیں نکل رہے؟