Kausar Ali Buneri News

  • Home
  • Kausar Ali Buneri News

Kausar Ali Buneri News Daily News and Social Media News

03/06/2026
بونیر: بجلی معطل مردان گریڈ سٹیشن میں فنی خرابی کے باعث اردگرد کے تمام گریڈ سٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہے انشاء اللہ  ...
03/06/2026

بونیر: بجلی معطل
مردان گریڈ سٹیشن میں فنی خرابی کے باعث اردگرد کے تمام گریڈ سٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہے انشاء اللہ جلد بحال کرنے کی کوشش جاری ہے واپڈا حکام ـ

تحصیل ڈگر  گاؤں تورورسک...إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎.." حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب  کی" والدہ ماجدہ...
02/06/2026

تحصیل ڈگر گاؤں تورورسک...إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎..
" حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب کی" والدہ ماجدہ انتقال کرگئ ہے نماز جنازہ عشاء کے بعد 10:00بجے ادا ہوگی۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفدوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ۔آمین

عوامی نیشنل پارٹی بونیر کے سینئر نائب صدر و سابق امیدوار قومی اسمبلی حاجی رؤف خان کی سربراہی میں پارٹی عہدیداران اور ذمہ...
02/06/2026

عوامی نیشنل پارٹی بونیر کے سینئر نائب صدر و سابق امیدوار قومی اسمبلی حاجی رؤف خان کی سربراہی میں پارٹی عہدیداران اور ذمہ داران نے معصوم شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے پولیس اسٹیشن ڈگر میں ایس ایچ او کو ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست جمع کرا دی۔

اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی بونیر کے کارکنان نے پارٹی قیادت خصوصا ایمل ولی خان کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ کارکنان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی ساکھ اور نظریاتی تشخص کے خلاف کسی بھی منفی پروپیگنڈے یا بے بنیاد الزامات کا قانونی، سیاسی اور جمہوری انداز میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
میڈیا کوارڈینیٹر بونیر اصغر علی خان

بونیر پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی سالار خان کو عید مبارکباد کے موقع پر یاد گار تصاویر
29/05/2026

بونیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی سالار خان کو عید مبارکباد کے موقع پر یاد گار تصاویر

عید الاضحی مبارک منجانب نعمان فاروق کڑپہ
28/05/2026

عید الاضحی مبارک منجانب نعمان فاروق کڑپہ

ڈپٹی کمشنر بونیر شہریار قمر اور ڈی پی او بونیر عتیق صاحب ,منسٹر سید فخر جہاں, اور دیگر کیساتھ کے ساتھ عید اضحٰی کے موقع ...
27/05/2026

ڈپٹی کمشنر بونیر شہریار قمر اور ڈی پی او بونیر عتیق صاحب ,منسٹر سید فخر جہاں, اور دیگر کیساتھ کے ساتھ عید اضحٰی کے موقع پر

27/05/2026

ڈسٹرکٹ بونیر
ڈپٹی کمشنر بونیر شہریار قمر, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عتیق شاہ ,منسٹر سید فخر جہاں اسسٹنٹ کمشنر ڈگر حرا احسن اور ٹی ایم اے ڈگر اور ٹی ایم اے گاگرہ کا امن کو سکول وزٹ یتیم بچوں کے ساتھ عید اضحٰی کے خوشی موقع پر ان کے ساتھ اچھے لمحات گزار دئے
اس موقع پر حسن سلمان صاحب نے سب کا شکریہ بھی ادا کیا

27/05/2026

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کے ساتھ عید الاضحٰی کے موقع پر انٹرویو

عید مبارک
26/05/2026

عید مبارک

Address

BUNER

Telephone

+923119687310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kausar Ali Buneri News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share