خدمت حقدار بجار

خدمت حقدار بجار خدمت حقدار بجار

اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہوں کے آج الحمداللّہ 30 گھروں میں عید کا راشن پہنچا دیا کیا ہے آپ سب بھائیوں کا ...
15/06/2024

اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہوں کے آج الحمداللّہ 30 گھروں میں عید کا راشن پہنچا دیا کیا ہے آپ سب بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اس کارخیر میں ہمارا ساتھ دیا اللّہ ہم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور سب کے مال ،جان رزق کے اندر برکت عطاء فرماۓ آمین۔

اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہوں کے آج الحمداللہ 35 گھروں میں راشن تقسیم کردیا کیا ہے راشن پیکٹ میں ۔4 کلو چی...
27/06/2023

اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہوں کے آج الحمداللہ 35 گھروں میں راشن تقسیم کردیا کیا ہے راشن پیکٹ میں
۔4 کلو چینی
۔1 پاؤ چاۓ
۔2 کلو گھی
۔1 کلو سوجی
۔ مصالحہ پیک شامل ہیں
راشن پے کل خرچ تقریباً 70ہزار آیا آپ سب بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اس کارخیر میں ہمارا ساتھ دیا اللّہ ہم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور سب کے مال ،جان رزق کے اندر برکت عطاء فرماۓ آمین۔

آج سے اکتوبر کے ماہ کی کولیکشن شروع کر دی گئی ہے آپ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ 5 اکتوبر تک جتنا ممکن ہو اپنا حصہ شامل ک...
01/10/2022

آج سے اکتوبر کے ماہ کی کولیکشن شروع کر دی گئی ہے آپ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ 5 اکتوبر تک جتنا ممکن ہو اپنا حصہ شامل کر دیں۔

السلام عليكم!امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہوں کے آج الحمداللہ جزاک اللہ   راشن پہنچا دیا گیا ہے آپ سب بھائیوں کا بہت ...
14/09/2022

السلام عليكم!
امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہوں کے آج الحمداللہ جزاک اللہ راشن پہنچا دیا گیا ہے آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا دعا ہے اللہ پاک ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آئندہ بھی اسی طرح نیک اعمال کرنے کی توفيق عطاء فرمائے اور دنیا اور آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے آمین۔

السلام عليكم! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج سے ستمبر کے ماہ کی کولیکشن شروع کردی کئ ہے ۔آپ تمام بھائیوں سے  گز...
02/09/2022

السلام عليكم! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج سے ستمبر کے ماہ کی کولیکشن شروع کردی کئ ہے ۔آپ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ *5* ستمبر تک جتنا ممکن ہو اپنا حصہ شامل کر دیں۔۔

آپ اپنا حصہ ان اکاونٹس میں دے سکتے ہیں
Jazz Cash 03057768824
Jazz Cash 03087146150
Bank UBL
Account 0855252748721

29/03/2021

شبِ برات کی عبادت اور بدعت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لازمی سنئیں۔۔۔۔۔۔۔ مولانا طارق جمیل صاحب

28/03/2021

شب برات اسپیشل نعت نوری محفل

28/03/2021

امام احمد بن حنبل کے ساتھ پیش آنے والا حیران کن واقعہ ،کیا استغفاراور توبہ گناہوں کو نیکیوں میں بدل سکتا ہے ؟

26/03/2021

کامیاب زندگی گزارنے کے آٹھ پریکٹیکل راز

25/03/2021

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ھو سب زیادہ سے زیادہ شئر کریں

السلام عليكم!امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔آج الحمداللّہ جزاک اللّہ *11* گھروں میں راشن پہنچا دیا گیا ہے آپ تمام ...
09/02/2021

السلام عليكم!
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔
آج الحمداللّہ جزاک اللّہ *11* گھروں میں راشن پہنچا دیا گیا ہے آپ تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا دعا ہے کہ اللّہ پاک ہم سب کے مال و جان میں برکت فرمائے اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے آمین۔
اس دفع ٹوٹل کولیگشن *15800* ہوئی اور کل خرچ *13800* آیا بقایا رقم *2000* روپے۔۔۔

04/09/2020

شیخو بجار روڈ ہنگامی صورت حال

Address

Bijar
55655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خدمت حقدار بجار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category