Syed Atthar Abbas Shah Official

Syed Atthar Abbas Shah Official "Living life, one moment at a time. Join me on my journey.

12/02/2026

اگر شاہنواز ڈاھانی اور زاہد محمود پنجاب سے ہوتے تو پہلی پسند ہوتے
مگر بدقسمتی سے وہ سندھ سے ہیں
​سندھ کے غیرت مند جوانو
یہ پوسٹ صرف کرکٹ کے بارے میں نہیں، بلکہ یہ ہمارے وجود اور ہماری انا کا سوال ہے
​حقیقت یہ ہے کہ
45
سالہ آصف آفریدی 2.5 کروڑ میں فروخت
ہوتا ہے، جس کا کیریئر ڈھل چکا ہے
لیکن سندھ کے وہ ہیرے جنہوں نے اپنی رفتار اور اسپن سے دنیا کو حیران کیا،
وہ شاہنواز ڈاھانی اور زاہد محمود آج پی ایس ایل (PSL)
کی نیلامی میں اکیلے کھڑے ہیں، کیوں؟ کیونکہ ان کے پیچھے کوئی سفارشی نہیں، کیونکہ وہ سندھ کی مٹی کے بیٹے ہیں
اب سوال سندھ کے عوام سے ہے
​اے سندھ کے لوگو
کیا تم یوں ہی تماشا دیکھتے رہو گے اور تالیاں بجاتے رہو گے؟
کیا ہم صرف پی ایس ایل کے میچوں میں دوسروں کے کھلاڑیوں کے لیے نعرے لگانے کے لیے پیدا ہوئے ہیں؟
​کیا تم اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی اس کھلی ناانصافی پر بے حسی کی خاموشی اختیار کرو گے؟
​یا پھر اتنی غیرت دکھاؤ گے کہ اس تعصب کی بنیاد پر ہونے والی لیگ اور میچوں کا مکمل بائیکاٹ کرو گے؟
​یاد رکھو
اگر آج تم نے اپنے ہیروز کے لیے آواز نہیں اٹھائی،
تو کل کوئی بھی سندھی نوجوان بیٹ یا بال ہاتھ میں اٹھانے کا حوصلہ نہیں کرے گا۔
آج بائیکاٹ کی طاقت دکھاؤ تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ سندھ کے ٹیلنٹ کو نظر انداز کرنے کی قیمت کیا ہوتی ہے
​فیصلہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے
صرف تماشائی بننا ہے یا اپنے حق کے لیے ڈھال بننا ہے؟

03/01/2026

Har mOmin ko 13 rajab Mubarak

SangaT (AI) Ta Tabhai Thi Kary.
06/10/2025

SangaT (AI) Ta Tabhai Thi Kary.

01/09/2025

Don't waste your time in the wasted person.

29/08/2025
بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئیمیں بھی شریک ہوں ترے حال تباہ میں
21/07/2025

بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی
میں بھی شریک ہوں ترے حال تباہ میں

Address

Village Wasi Murad Shah
Bhit Shah
70140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Atthar Abbas Shah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category