04/06/2026
الحمدلله الذی جعلنا من المتسکین بولایة امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیه السلام
عید سعید عید غدیر عہد ومعھود و عید میثاقِ عید اکبر تمام مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اس با برکت دن میں مدرسہ امام جواد علیہ السلام بھریا روڈ میں کیک کاٹا گیا اور مٹھائیاں تقسیم کی گئی خداوند عالم تمام طلاب عزیز کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے اور حقیقی معنی محب امیر المومنین علی علیہ السلام قرار دے اور تمام معاونین کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین Allama Riaz Hussain Najafi
منجانب شعبہ تبلیغات عامہ مدرسہ امام جواد علیہ السلام بھریا روڈ