Khawaja Abdul Qayyum

Khawaja Abdul Qayyum SP – AJK Police | Serving with integrity & dedication

مظفر آباد ۔ایس پی چوہدری عنصر علی ،ایس پی چوہدری امین ،ایس پی خواجہ عبدالقیوم کشمیر انسٹیٹیوٹ آف منجمنٹ مظفر آباد میں کو...
29/12/2025

مظفر آباد ۔ایس پی چوہدری عنصر علی ،ایس پی چوہدری امین ،ایس پی خواجہ عبدالقیوم کشمیر انسٹیٹیوٹ آف منجمنٹ مظفر آباد میں کورس کے دوران ۔

16/12/2025

Pleased to share that I am attending the 12 Weeks Planning and Management Course in Muzaffarabad, AJK.

Looking forward to learning, growth, and new perspectives.

انسداد پولیو مہم
12/12/2025

انسداد پولیو مہم

آج میرے زیرِ صدارت دفتر صدر پولیس بھمبر میں ماہانہ کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں ضلع کے تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز ...
04/12/2025

آج میرے زیرِ صدارت دفتر صدر پولیس بھمبر میں ماہانہ کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ضلع کے تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج صاحبان نے شرکت کی۔
میٹنگ میں جرائم کی صورتحال، مقدمات کے ڈسپوزل، مؤثر چیکنگ، ٹریفک کنٹرول، مجرمانِ اشتہاری کی گرفتاری اور منشیات و ناجائز اسلحہ کی روک تھام پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

میں نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ مقدمات کا میرٹ پر فوری ڈسپوزل، کم عمر ڈرائیونگ و بغیر ہلمٹ سواروں کے خلاف کارروائی، اور شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

چوہدری محمد علی کی وفات پر فاتحہ خوانیآج میں نے مرحوم چوہدری محمد علی کی وفات پر ان کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی ا...
02/12/2025

چوہدری محمد علی کی وفات پر فاتحہ خوانی

آج میں نے مرحوم چوہدری محمد علی کی وفات پر ان کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

آج میں اور ڈی ایس پی نصیر احمد نے ڈی ایف سی تھانہ علی بیگ عنصر محمود کے گھر جا کر مرحومہ کے لیے فاتحہ پڑھی اور اہلِ خانہ...
29/11/2025

آج میں اور ڈی ایس پی نصیر احمد نے ڈی ایف سی تھانہ علی بیگ عنصر محمود کے گھر جا کر مرحومہ کے لیے فاتحہ پڑھی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو سکون عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

خواجہ عبدالقیوم کو ایس پی ترقیاب ہونے پر خواجہ سہیل صادق بٹ ملک نوید  ڈنمارک اور ڈاکٹر شرجیل سہیل مبارک باد دیتے ہوئے
19/11/2025

خواجہ عبدالقیوم کو ایس پی ترقیاب ہونے پر خواجہ سہیل صادق بٹ ملک نوید ڈنمارک اور ڈاکٹر شرجیل سہیل مبارک باد دیتے ہوئے

خواجہ عبدالقیوم کو ایس پی ترقیاب ہونے پر چوہدری ناصر علی یوکے چیئرمین یونین کونسل بھمبر رجانی چوہدری محمد شفیق کونسلر چو...
19/11/2025

خواجہ عبدالقیوم کو ایس پی ترقیاب ہونے پر چوہدری ناصر علی یوکے چیئرمین یونین کونسل بھمبر رجانی چوہدری محمد شفیق کونسلر چوہدری گلریز کونسلر راجہ نعیم نجمی اور کونسلر چوہدری احسن ارشاد مبارکباد دیتے ہوئے

Address

Bhimber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Abdul Qayyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share