The Scholar Model college Dhari wattan

The Scholar Model college Dhari wattan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Scholar Model college Dhari wattan, The Scholar Model college Dhari wattan, Lahore.

📢 داخلے جاری ہیں 📢سکالر ماڈل کالج ڈھیری وٹاں میں نئے تعلیمی سیشن (2026)کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔معیار...
06/01/2026

📢 داخلے جاری ہیں 📢

سکالر ماڈل کالج ڈھیری وٹاں میں نئے تعلیمی سیشن (2026)کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، بہترین تعلیمی ماحول اور ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت۔

والدین سے گزارش ہے کہ بروقت اپنے بچوں کے داخلے کو یقینی بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے آفس تشریف لائیں یا ان نمبر سے رابطہ کریں۔
0315-1855801 عمر فاروق ایم ڈی ادارہ ہذاہ
0311-1550571 سیف اللہ فاروق پرنسپل ادارہ ہذاہ

🎓 دی سکالر ماڈل کالج، ڈھیری وٹاں 🎓✨ مثالی نصاب — شاندار مستقبل ✨الحمدللہ!دی سکالر ماڈل کالج، ڈھیری وٹاںتحصیل و ضلع بھمبر...
28/12/2025

🎓 دی سکالر ماڈل کالج، ڈھیری وٹاں 🎓
✨ مثالی نصاب — شاندار مستقبل ✨
الحمدللہ!
دی سکالر ماڈل کالج، ڈھیری وٹاں
تحصیل و ضلع بھمبر
کا باضابطہ افتتاح ہو چکا ہے۔
📚 داخلے جاری ہیں
📅 کلاسز کا باقاعدہ آغاز:
یکم فروری 2026ء
⭐ نمایاں خصوصیات:
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ اعلیٰ تربیت یافتہ و انصاف پر مبنی نظام
✅ دینی و اخلاقی تربیت
✅ کمپیوٹر کی معیاری تعلیم (AI کے ساتھ)
✅ مکمل انگلش میڈیم
✅ ماہانہ ٹیسٹ سسٹم
✅ بچوں کی درست تلفظ کے ساتھ قرآنی تعلیم
✅ کمزور طلباء کے لیے خصوصی کلاسز
✅ غیر نصابی سرگرمیاں
✅ مناسب فیس
✅ ضلعی سطح پر مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری
✅ پرائمری اور مڈل کلاسز کے بورڈ پیپرز کی تیاری
👨‍👩‍👧‍👦 مستحق طلباء کے لیے خصوصی رعایت
📍 مقام: ڈھیری وٹاں، تحصیل و ضلع بھمبر
📞 رابطہ کریں:
0315-1855801
0311-1550571

Address

The Scholar Model College Dhari Wattan
Lahore
10040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Scholar Model college Dhari wattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share