Social Media of Salam Bhimber A.K

Social Media of Salam Bhimber A.K Salam is a small village located near Union Council Dhander in Bhimner Azad Kashmir. This is Official Page Of Village Salam, District Bhimber Azad Kashmir.

This Village is Also Known/Called aS Salawaan.

03/12/2025

سلاواں پار پیٹھے سے کنٹرول شید کی بدبو نے پورے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

07/05/2025

موجودہ ملکی صورتحال میں عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ گھرکی باہر اور اندر کی لائٹس آف رکھیں صرف ضرورت کی لائٹ آن رکھیں تاکہ بلیک آؤٹ کی نوبت نہ آئے شکریہ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننہایت افسوس سے فوتگی کا اعلان کیا جاتا ہے کہ حاجی راجہ منظور صاحب کے بیٹے، راجہ...
07/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نہایت افسوس سے فوتگی کا اعلان کیا جاتا ہے کہ حاجی راجہ منظور صاحب کے بیٹے، راجہ سمیع اللہ،راجہ عصمت اللہ، راجہ زبیر کے بھائی حافظ راشد صاحب (امام مسجد) قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج 3:00 بجے سلاواں میں ادا کیا جائے گی۔

19/08/2024

ویلفیئر سوسائٹی سلام

27/06/2024

گاؤں میں یوفون کی سروس کیسی ہے ؟ 4G چلتی ہے کیا ؟

18/06/2024

پورے ضلع بھمبر میں بجلی ہے لیکن سلاواں کی بار بار بند کر رہے ہیں. کیا اسکا کوئی والی وارث نہیں ہے؟

18/06/2024

#بھمبر
ترجمان محکمہ برقیات کا کہنا ہے کہ بھمبر گرڈ اسٹیشن سے برنالہ فیڈر کے پینل کی کیبل خراب ہو گئی ہے جس وجہ سے برنالہ کو سپلائی فراہم کرنے والی لائن مین مختلف علاقوں (موہڑہ سدھا ، بڑھنگ ، برسالی، دھندڑ اور سلاواں) کی بجلی بند ہے گیپکو کی ٹیم کھاریاں سے آکرمصروف عمل ہے جلدی کیبل Replace کر کے بجلی بحال کردی جائے گی۔

16/06/2024
راجہ عظیم صاحب رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ھیں۔جنکی نمازِ جنازہ 5:30 بجے سلاواں میں ادا کی جائے گی، اللہ پاک بابا جی کو ج...
10/04/2024

راجہ عظیم صاحب رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ھیں۔
جنکی نمازِ جنازہ 5:30 بجے سلاواں میں ادا کی جائے گی، اللہ پاک بابا جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ انتہائی نفیس اور با اخلاق انسان تھے۔

مسجد عائشہ صدیقہ (اوپر گراں والی مسجد) اعتکاف بیٹھنے والے تمام احباب کو عید کی خوشیاں مبارک۔ اللہ پاک آپ کا اعتکاف قبول ...
09/04/2024

مسجد عائشہ صدیقہ (اوپر گراں والی مسجد) اعتکاف بیٹھنے والے تمام احباب کو عید کی خوشیاں مبارک۔ اللہ پاک آپ کا اعتکاف قبول کرے آمین

کڈھالہ پل پر المناک حادثہ دو سگے بھائی موٹر سائیکل حادثے میں جانبحق۔ پل پر کھڑی سیمنٹ سے بھری خراب ٹرالی سے ٹکرا گئے۔ دو...
06/04/2024

کڈھالہ پل پر المناک حادثہ دو سگے بھائی موٹر سائیکل حادثے میں جانبحق۔ پل پر کھڑی سیمنٹ سے بھری خراب ٹرالی سے ٹکرا گئے۔ دونوں موقع پر وفات پا گئے چوہدری میاں خان کے بیٹےایک کا نام ارسلان اور ایک کا نام زیاں ہے سابقہ سدھیڑی کے رہنے والے ہیں۔ موجودہ کھمب کانگڑہ کے رہائشی ہیں ۔

Address

Bhimber
100040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media of Salam Bhimber A.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share