Social Activist

Social Activist ہر قسم کی سوشل ایکٹیویٹیز دیکھنے کے لئے میرا پیج وزٹ کریں

آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے گھر کی کسی سایہ دار جگہ جہاں پرندے آسانی سے آ جا سکیں، وہاں پانی کی کوئی پیالی ثواب کی نیت س...
20/05/2025

آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے گھر کی کسی سایہ دار جگہ جہاں پرندے آسانی سے آ جا سکیں، وہاں پانی کی کوئی پیالی ثواب کی نیت سے رکھیں ساتھ کچھ دانے یا کچھ اور کھانے کی اشیاء رکھ دیں۔
یہ بہت بڑا صدقہ ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

25/03/2024

جس ملک میں تمغہ امتیاز اداکاروں کو دیا جاۓ اس ملک تعلیم نہیں ڈرامے ہی ہوں گے 🙏
Everyone

25/02/2024

فیس بُک یا سٹیٹس لگا کر معافی مانگنے سے بہتر ہے ہم اپنے اندر سے کینہ ،بغض،حسد، جھوٹ، فریب بداخلاقی، ناانصافی کو ہمیشہ کے لئے حقیقی معنوں میں ختم کریں

22/02/2024

میں PSL کا بائیکاٹ کرتا ہوں میں ان کا کوئی میچ نہیں دیکھو گا .
جسکا اسپانسر KFC فلسطینی بچوں کا قاتل ہے.!!!

11/02/2024

دشمن تری تصویر سے مقتول رہے گا
مقبول تو ہر دور میں مقبول رہے گا

محمد اسلم رضا

Address

Bhimber
AJK

Telephone

+923165109410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Activist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category