Physiotherapy And Spinal Rehabilitation Clinic Bhimber

Physiotherapy And Spinal Rehabilitation Clinic Bhimber Dr Hafza Iqra Shehzadi (PT)
Physiotherapist(G-C-U-F)
House Officer CMH Kharian
GangaRam Hospital Lhr
contact us # 03485301233 Dr Gohar

ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ایڈاک بنیادوں پر ہونے والی فارماسسٹ تعیناتیوں کو معطل کر دیامیرپور/  ہائی کورٹ آزاد جموں ...
04/06/2026

ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ایڈاک بنیادوں پر ہونے والی فارماسسٹ تعیناتیوں کو معطل کر دیا
میرپور/ ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ڈاکٹر گوہر غفور کی جانب سے دائر آئینی رٹ پر ابتدائی سماعت کے بعد فارماسسٹوں کی متنازعہ تعیناتیوں کے خلاف اہم حکم جاری کرتے ہوئے مذکورہ تقرریوں پر عملدرآمد تاحکم ثانی معطل کر دیا ہے۔
عدالتی حکم کے مطابق درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ فارماسسٹوں کی تعیناتیوں میں قواعد و ضوابط اور میرٹ کے تقاضوں کو نظرانداز کیا گیا۔ عدالت نے رٹ پٹیشن کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور جواب طلب کر لیا ہے۔
عدالت نے عبوری ریلیف دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ نجی فریقین کی متنازعہ تعیناتیوں پر آئندہ عدالتی فیصلے تک عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔ کیس کی مزید سماعت مقررہ تاریخ پر ہوگی ۔جہاں فریقین اپنے دلائل اور ریکارڈ عدالت کے روبرو پیش کریں گے۔
ڈاکٹر گوہر غفور کی جانب سے دائر اس رٹ کے بعد محکمہ صحت میں ہونے والی فارماسسٹ تعیناتیوں کے حوالے سے قانونی صورتحال مزید اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ جبکہ عدالتی فیصلے کے نتیجے میں متعلقہ تقرریوں کا مستقبل آئندہ سماعتوں سے مشروط ہو گیا ہے۔

Address

Opposite To HBL Bank Nearby Attique Lab Mirpur Chowk
Bhimber
BHIMBER

Telephone

+923485301233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physiotherapy And Spinal Rehabilitation Clinic Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Physiotherapy And Spinal Rehabilitation Clinic Bhimber:

Shortcuts

Share