29/05/2026
ڈاکٹر عبدالرحمٰن مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی محترم حافظ رحمت اللہ امیر جماعت اسلامی ضلع گانچے و امیدوار اسمبلی اور ان کی ٹیم کے ساتھ خپلو میں نشست ۔7 جون کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔ الحمداللہ ٹیم جیت کیلئے پرعزم ہے ۔