Office of The Subedar Fateh Ali, Bhimber AJK

Office of The Subedar Fateh Ali, Bhimber AJK First President Pakistan Exserviceman Society

Founder Citizen Welfare Shop

FIRST PRESIDENT PAKISTAN EXSERVICEMEN SOCIETY, DISTRICT BHIMBER UNDER THE COMMAND OF GENERAL HAMID GUL

04/09/2026

وفاقی حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر (ہلالِ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت) کو تین سال کے لیے نیکٹا (NACTA) کا نیا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی (سی آئی) کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے میجر جنرل فیصل نصیر انسدادِ دہش*ت گردی اور انٹیلی جنس آپریشنز کا وسیع اور گہرا تجربہ رکھتے ہیں۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے حالیہ چیلنجز کے تناظر میں ان کی یہ تقرری غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ ان کی پیشہ ورانہ قیادت میں نیکٹا تمام سکیورٹی اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دے کر نیشنل ایکشن پلان کے اہداف کو مؤثر طریقے سے حاصل کرے گا۔

04/09/2026
14/08/2025

پاکستان ذندہ باد
Long live Pakistan

Address

Army Complex, Mirpur Chowk
Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Friday 10:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 15:30

Telephone

+923556500027

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of The Subedar Fateh Ali, Bhimber AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category