Dr Mubashar Ahmad Gujjar

Dr Mubashar Ahmad Gujjar امیدوار پی پی 72

13/01/2024
‏سانپوں کو دودھ پلا کر اژدھا نہ بنائیں،ووٹ حق ہے صرف دیانت و اہلیت والوں کا۔
03/01/2024

‏سانپوں کو دودھ پلا کر اژدھا نہ بنائیں،ووٹ حق ہے صرف دیانت و اہلیت والوں کا۔

01/01/2024

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قول و فعل میں تضاد نہیں، میرے بچے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں گے۔ سینئر صحافی مبشر لقمان نے اعلان کر دیا
Admin

امیدوار حلقہ PP72 ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب کی سلیمان پورہ میں محمد اکرم سیکرٹری صاحب کی بھائی کی برسی کے موقع پر تعزیتی ...
29/12/2023

امیدوار حلقہ PP72 ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب کی سلیمان پورہ میں محمد اکرم سیکرٹری صاحب کی بھائی کی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس میں شرکت
#ایڈمن

ان شاءاللہ بھلوال اور حلقہ بھر کے تمام مسائل کا حل کرتے ہوئے عام عوام تک ریلیف پہنچائیں گے الحمدللہ اقتدار کے بنا الخدمت...
27/12/2023

ان شاءاللہ بھلوال اور حلقہ بھر کے تمام مسائل کا حل کرتے ہوئے عام عوام تک ریلیف پہنچائیں گے الحمدللہ اقتدار کے بنا الخدمت فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خدمت کا سلسلہ سالوں سے جاری ہے اگر 8 فروری کو بھلوال اور حلقہ بھر کی عوام نے اعتماد کیا تو بڑے پیمانے پر سرکاری سطح پر بھلوال اور حلقہ بھر میں لاتعداد پروجیکٹ لائیں گے
#ایڈمن

امیدوار پی پی 72 ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب کی اتفاق آٹو ورکشاپ کے میاں سرور انصاری سے ملاقات... میاں صاحب نے ڈاکٹر صاحب ک...
24/12/2023

امیدوار پی پی 72 ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب کی اتفاق آٹو ورکشاپ کے میاں سرور انصاری سے ملاقات... میاں صاحب نے ڈاکٹر صاحب کا بھر پور انداز میں خوش آمدید کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے ان سے الیکشن کے حوالے سے گفتگو کی۔ جس پر ان کی طرف سے بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا۔

24/12/2023

آپ کی امانتوں کی محافظ جماعت اسلامی.... خدمت میں سب سے آگے
مخلص، اہل اور کرپشن سے پاک جماعت... امیدوار پی پی 72 ڈاکٹر مبشر احمد گجر

امیدوار پی پی 72 ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب چک نمبر 3 بھلوال میں چوہدری الیاس گجر مرحوم کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے موقع پ...
23/12/2023

امیدوار پی پی 72 ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب چک نمبر 3 بھلوال میں چوہدری الیاس گجر مرحوم کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے موقع پر حاضرین سے مخاطب ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

23/12/2023

بھلوال کی تعمیر وترقی کےلئے ڈاکٹر مبشر احمد گجر بہترین انتخاب ہیں ، حالات بدلنے کے لیے بہترین آپشن ،، حل صرف جماعت اسلامی ،،ووٹ صرف ترازو کا


Admin

Address

Chak No 3 Nb
Bhalwal
40410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mubashar Ahmad Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category