چک نمبر 4 جنوبی

چک نمبر 4 جنوبی چک #4 سے محبت رکھنے والوں کیلئے ان کے گاوں کے حالات

24 جنوری 2024 بروز بدھ کو مہر خضر حیات لک اور حاجی اصغر علی تارڑ کی سربراہی میں تارڑ برادری کا اکٹھ ہوا۔ اس اکٹھ میں گاو...
25/01/2024

24 جنوری 2024 بروز بدھ کو مہر خضر حیات لک اور حاجی اصغر علی تارڑ کی سربراہی میں تارڑ برادری کا اکٹھ ہوا۔ اس اکٹھ میں گاوں میں موجود دارا کی دوبارہ تعمیرکا فیصلہ کیا گیا۔ دارے کی پرانی عمارت کو گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور فوری طور پر نئی عمارت کی تعمیر کا ارادہ کیا گیا ہے۔ برادری کے تمام افراد نے اس کام کی تعریف کی اور اپنے حصے کے مطلوبہ فنڈ کو جلد از جلد دینے کا وعدہ کیا۔
اس اکٹھ میں چوہدری حاجی اصغر علی تارڑ ، مہر مشتاق احمد لک ، مہر خضر حیات لک ، چوہدری حاجی فاروق احمد تارڑ ، چوہدری زبیر احمد تارڑ ، چوہدری ثاقب اقبال تارڑ ، چوہدری کاشف رضا تارڑ ، چوہدری حماد حسن تارڑ ، چوہدری اسد اقبال تارڑ ، چوہدری فخر اقبال تارڑ ، چوہدری عثمان ارشد تارڑ اور چوہدری یاسر محمود تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔

12  کی مناسبت سے 4 چک جنوبی میں وال چاکنک کے خوبصورت مناظر“ حضورﷺ آپ آئے تو دل جگمگائے “     منجانب۔ ادارۃ المصطفیٰ انٹر...
28/09/2023

12 کی مناسبت سے 4 چک جنوبی میں وال چاکنک کے خوبصورت مناظر
“ حضورﷺ آپ آئے تو دل جگمگائے “
منجانب۔ ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشنل 4 چک بھلوال۔
Photo Credit : Bhalwal Tape Ball✨

 #طلوعِ_فجر_ویلفئیر_فاؤنڈیشن چک 4 جنوبی کی طرف سے گاؤں کے جنازہ گاہ میں ٹف ٹائل لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کے ع...
06/05/2023

#طلوعِ_فجر_ویلفئیر_فاؤنڈیشن چک 4 جنوبی کی طرف سے گاؤں کے جنازہ گاہ میں ٹف ٹائل لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ برآمدے میں ہوا کی کراسنگ کیلئے چار کھڑکیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔

جامع مسجد گلزارِ مدینہ چک 4 جنوبی میں ۲۷ رمضان المبارک کی رات کا ایک خوبصورت منظر 🤲🏻❤️ #رمضان٢٠٢٣    #عبادت
18/04/2023

جامع مسجد گلزارِ مدینہ چک 4 جنوبی میں ۲۷ رمضان المبارک کی رات کا ایک خوبصورت منظر 🤲🏻❤️

#رمضان٢٠٢٣ #عبادت

  کی جانب سے   میں ٹف ٹائل لگانے کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ عوام سے حصہ ڈالنے کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔ تفصیل کیلئے تصاویر م...
07/04/2023

کی جانب سے میں ٹف ٹائل لگانے کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ عوام سے حصہ ڈالنے کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔ تفصیل کیلئے تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

16 رمضان المبارک

  کے اجلاس کی اہم ترین تفصیلات ملاحظہ فرمائیں اور اپنی تجاویز سے بھی ہمیں آگاہ کریں۔
12/02/2021

کے اجلاس کی اہم ترین تفصیلات ملاحظہ فرمائیں اور اپنی تجاویز سے بھی ہمیں آگاہ کریں۔

جنازہ گاہ میں فرش، بجلی، وضوخانہ کیلئے اجلاس۔  تمام اہلیانِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ بعد از نماز جمعہ بمقام  ۔ ...
11/02/2021

جنازہ گاہ میں فرش، بجلی، وضوخانہ کیلئے اجلاس۔ تمام اہلیانِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ بعد از نماز جمعہ بمقام ۔ اس نیک کام کیلئے شرکت یقینی بنائیں۔

  کی جانب سے کھال کی صفائی جاری ہے۔ کھال تمام توقعات سے زیادہ گندہ، جگہ جگہ اینٹوں اور پتھروں سے بھرا ہوا تھا۔ مگر کام ک...
31/01/2021

کی جانب سے کھال کی صفائی جاری ہے۔ کھال تمام توقعات سے زیادہ گندہ، جگہ جگہ اینٹوں اور پتھروں سے بھرا ہوا تھا۔ مگر کام کرنے والوں کی دیانتداری ملاحظہ فرمائیں۔

  نے فلاحی کام کا آغاز گاوں کی نکاسی کیلئے بنائے گئے نئے مین کھال کی صفائی سے شروع کر دیا ہے۔ دوسرے فلاحی کاموں کی شروعا...
24/01/2021

نے فلاحی کام کا آغاز گاوں کی نکاسی کیلئے بنائے گئے نئے مین کھال کی صفائی سے شروع کر دیا ہے۔ دوسرے فلاحی کاموں کی شروعات کیلئے بھی روابط جاری ہیں۔ گندگی کیوجہ سے یہ کھال نکاسی کے قابل نہیں رہا تھا۔ کارکنان کو صرف گاؤں کا اعتماد چایئے۔

12 ربیع الاول کی نسبت سے جلوس کے مناظر❤۔ گلیوں میں نعروں کی گونج۔ سنت رسول(ص) زندگیوں میں لاگو کرنے پر زور۔ ملک و قوم کی...
30/10/2020

12 ربیع الاول کی نسبت سے جلوس کے مناظر❤۔ گلیوں میں نعروں کی گونج۔ سنت رسول(ص) زندگیوں میں لاگو کرنے پر زور۔ ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں۔😇

Address

Chak No. 4 SB Tehsil Bhalwal
Bhalwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چک نمبر 4 جنوبی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share