Assistant Commissioner Bhakkar

Assistant Commissioner Bhakkar Assistant Commissioner Bhakkar Official | Striving for a better Bhakkar

اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب غلام محی الدین رضا نے خانسر روڈ  تحصیل بھکر پر گرین بس اسٹینڈز پر موجود سہولیات اور جاری کام کا م...
17/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب غلام محی الدین رضا نے خانسر روڈ تحصیل بھکر پر گرین بس اسٹینڈز پر موجود سہولیات اور جاری کام کا معائنہ کیا۔ بھکر انتظامیہ وزیراعلی پنجاب کے وژن کے مطابق بھکر کی عوام کو بھرپور ریلیف دینے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر صاحب بھکر نے dog culling کے حوالے سے سیکریٹری یونین کونسلز سے میٹنگ کی صدارت کی۔
17/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر صاحب بھکر نے dog culling کے حوالے سے سیکریٹری یونین کونسلز سے میٹنگ کی صدارت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب غلام محی الدین رضا صاحب نےجملہ ریونیو آفیسران، گرداوران و پٹواریان اور انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر س...
17/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب غلام محی الدین رضا صاحب نےجملہ ریونیو آفیسران، گرداوران و پٹواریان اور انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر سے ریونیو ریکوری و آبیانہ اور پلس پراجیکٹ پر میٹنگ کی صدارت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر بھکر/ ایم ڈی واسا بھکر کی ہدایت پر واسا بھکر کے محنتی ملازمین رات کے وقت بھی محلہ معصوم آباد کی سیوریج لائن...
16/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھکر/ ایم ڈی واسا بھکر کی ہدایت پر واسا بھکر کے محنتی ملازمین رات کے وقت بھی محلہ معصوم آباد کی سیوریج لائن کی مرمت کر رہے ہیں۔ واسا بھکر چوبیس گھنٹے عوام کی خدمت اور سہولت کے لیے مصروف عمل ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر بھکر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا فورس کی جانب سے تحصیل بھر کے پٹرول پمپس پر فیول کی موجودگی ...
16/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھکر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا فورس کی جانب سے تحصیل بھر کے پٹرول پمپس پر فیول کی موجودگی اور فراہمی کو یقینی بنایا گیا اور سٹاکس کا معائنہ کیا گیا۔ عوامی سہولت کو یقینی بنانا تحصیل انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر بھکر غلام محی الدین رضا نے مختلف پٹرول پمپس پر فیول کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ تحصیل بھکر میں فیول کی کوئی قلت...
16/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھکر غلام محی الدین رضا نے مختلف پٹرول پمپس پر فیول کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ تحصیل بھکر میں فیول کی کوئی قلت نہیں ہے۔ تاہم کسی شکایت کی صورت میں شہری اسسٹنٹ کمشنر آفس یا اس آفیشل پیج کے ذریعے اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر صاحب بھکر عدالت ہذا میں کیسز کی سماعت کررہے ہیں۔
16/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر صاحب بھکر عدالت ہذا میں کیسز کی سماعت کررہے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر بھکر / ایم ڈی واسا جناب غلام محی الدین رضا صاحب نے آج محلہ معصوم آباد اور محلہ چاہ چمنی میں جاری سیوریج لائ...
16/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھکر / ایم ڈی واسا جناب غلام محی الدین رضا صاحب نے آج محلہ معصوم آباد اور محلہ چاہ چمنی میں جاری سیوریج لائن کی مرمت کا جائزہ لیا اور جلد از جلد تکمیل کی ہدایت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب غلام محی الدین رضا صاحب نے آج چک نمبر 42 ٹی ڈی اے اور 181 ٹی ڈی اے تحصیل بھکر میں لوہار اور ترکھا...
15/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب غلام محی الدین رضا صاحب نے آج چک نمبر 42 ٹی ڈی اے اور 181 ٹی ڈی اے تحصیل بھکر میں لوہار اور ترکھان کی تقرری کے لئے اور سرکاری اراضی سے متعلق موقع ملاحظہ کیا۔

15/07/2026

Address

Near Tehsil Office Opposite DC Office
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share