پی ٹی آئ بھکر آفیشل

پی ٹی آئ بھکر آفیشل This page is all about The Hero Imran Khan and their lovers�Like our Page��Share our Page�

PM CHOOR HAI 🥲
03/04/2026

PM CHOOR HAI 🥲

03/04/2026

‏جنوبی ایشیا میں پٹرول کی قیمتیں
1‏۔ 🇵🇰 پاکستان — 458.40 روپے فی لیٹر
2‏۔ 🇱🇰 سری لنکا — 266 سری لنکن روپے فی لیٹر
3‏۔ 🇳🇵 نیپال — 169 نیپالی روپے فی لیٹر
4‏۔ 🇮🇳 بھارت — 103 بھارتی روپے فی لیٹر
5‏۔ 🇧🇩 بنگلہ دیش — 265 ٹکا فی لیٹر
6‏ -🇦🇫 افغانستان — 61 افغانی فی لیٹر
7‏۔ 🇮🇷 ایران — 6 روپے فی لیٹر
پاکستانی عوام پر ظلم کی انتہا ہے

ہمارا چاند 🌙
20/03/2026

ہمارا چاند 🌙

وہ وقت تھا جب ساری دنیا اسر+ائیل کے وزیر اعظم کے استقبال کیلئے کھڑی ہوئی , تب ہمارے ملک کا نڈر وزیر اعظم بیٹھا رہا، ہمار...
07/03/2026

وہ وقت تھا جب ساری دنیا اسر+ائیل کے وزیر اعظم کے استقبال کیلئے کھڑی ہوئی , تب ہمارے ملک کا نڈر وزیر اعظم بیٹھا رہا،
ہمارا لیڈر ہمارا فخر 🔥

*♦️حکومت نے تو رمضان المبارک میں پیٹرول بم گرا دیا ۔ اب منافع خوروں کی باری ہے۔۔* *🔥آج سے پاکستان بھر میں تاریخی مہنگائی...
07/03/2026

*♦️حکومت نے تو رمضان المبارک میں پیٹرول بم گرا دیا ۔ اب منافع خوروں کی باری ہے۔۔*

*🔥آج سے پاکستان بھر میں تاریخی مہنگائی کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔*

*💥ٹرانسپورٹ کی مد میں کرایہ اور کھانے پینے سمیت روزمرہ کی اشیائے ضروریہ انتہائی مہنگی ہوں گی، اب ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگے گی*

*بدقسمتی ہے یہاں کے حکمران سے لے کر عام آدمی تک ہر ایک ظالم ہے، جس کا جہاں تک بس چلتا ہے، وہ دوسروں کو لوٹنے کے چکر میں ہے۔ خوف خدا نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔۔۔*

*اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے🙏🙏*

07/03/2026

میرے پاکستانیو ۔۔۔۔۔میں برداشت کر لوں گا ۔۔۔ آپ لوگ برداشت نہیں کر سکو گے ۔۔۔ کپتان کے تاریخی الفاظ 💔💔

06/12/2025

Imran Khan ❤️

06/12/2025

حسین، تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا

پاکستانی سر زمین سے ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے۔ عمران خان اُمتِ مسلمہ کا لیڈر عمران خان آج Absolutely Not کہ...
22/06/2025

پاکستانی سر زمین سے ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے۔ عمران خان
اُمتِ مسلمہ کا لیڈر عمران خان آج Absolutely Not کہنے کی سزا کاٹ رہا ہے، ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد کوئی شک و شبہ نہیں رہ گیا کہ عمران خان کو آج تک بیگناہ کیوں قید میں رکھا ہوا ہے!

‏اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں ب...
27/05/2025

‏اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے

مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے دو سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔

قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔

(فیاض بلوچ)

10/02/2025

خانی اوے😂

Address

District Office Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

+923457643536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پی ٹی آئ بھکر آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share