Jinnah Welfare Council Bhakkar جناح ویلفیئر کونسل بھکر

  • Home
  • Pakistan
  • Bhakkar
  • Jinnah Welfare Council Bhakkar جناح ویلفیئر کونسل بھکر

Jinnah Welfare Council Bhakkar جناح ویلفیئر کونسل بھکر Jinnah Welfare Counsil (JWC) is a social development organization based in district Bhakkar of Punjab province.

JWC is a non-governmental, not-for-profit, non-sectarian and non-partisan organization working for social development of vulnerable community.

World Environment Day 5 June 2026
05/06/2026

World Environment Day 5 June 2026

01/05/2026
Earth Day 2026 – “Our Power, Our Planet”This year’s theme highlights a simple truth: the power to protect our planet lie...
21/04/2026

Earth Day 2026 – “Our Power, Our Planet”

This year’s theme highlights a simple truth: the power to protect our planet lies in our everyday choices and collective action. It calls on individuals, communities, and organizations to move beyond awareness and take practical steps toward sustainability. From conserving water and energy to adopting renewable solutions, reducing waste, and supporting climate-friendly policies, every action matters. Earth Day 2026 is a reminder that real change is not just about ideas—it is about consistent, on-the-ground efforts that protect ecosystems, strengthen communities, and secure a healthier future for generations to come.

پنجاب سوشل ویلفیئر اور بیت المال ضلع بھکر کے ضلعی دفتر میں باہمی یگانگت سے متعلق ایک خیر سگالی ملاقات میں جناب ملک مشتاق...
09/04/2026

پنجاب سوشل ویلفیئر اور بیت المال ضلع بھکر کے ضلعی دفتر میں باہمی یگانگت سے متعلق ایک خیر سگالی ملاقات میں جناب ملک مشتاق حسین ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، جناب ابوبکر اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سوشل ویلفیئر جناب شہزاد ولی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اور جناح ویلفیئر کونسل کے صدر محمد اصغر خان اور ممبر مسئول افتخار حسین جعفری کی سول سوسائٹی سول ضلع بھکر کے انعقاد پر بھرپور گفتگو ہوئی۔ جس میں طے پایا گیا کہ ائندہ کسی میٹنگ میں اس سلسلے میں فعال رفاہی تنظیموں NGOs کے کنسوریشیم پر سول سوسائٹی ضلع بھکر کا باقاعدہ ایک معاہدے کے تحت قیام عمل میں لایا جائے گا جس کا مقصد ضلع بھر کے سماجی و معاشرتی مسائل پر مقتدر ارباب اختیار کو رائے عامہ سے اگاہ کرنا ہوگا اور ان کے حل کیلئے بھرپور تگ دو کرنا ہوگی۔ جناب ملک مشتاق حسین ڈپٹی ڈائریکٹر نے سول سوسائٹی ضلع بھکر کے قیام سے اتفاق کیا اور اپنی مکمل معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

🇵🇰 Honoring the spirit of the Pakistan Resolution on 𝟐𝟑𝐫𝐝 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 and the vision of Muhammad Ali Jinnah. JWC remains commi...
23/03/2026

🇵🇰 Honoring the spirit of the Pakistan Resolution on 𝟐𝟑𝐫𝐝 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 and the vision of Muhammad Ali Jinnah.
JWC remains committed to a stronger, inclusive Pakistan. 💚

World Water Day
22/03/2026

World Water Day

SACAF supports initiatives to protect forests and it is proudly collaborating with JWC (Bhakkar) Pakistan
21/03/2026

SACAF supports initiatives to protect forests and it is proudly collaborating with JWC (Bhakkar) Pakistan

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

جناح ویلفیر کونسل رجسٹرڈ سوشل ویلفیر اینڈ بیت المال بھکر کی طرف سے 8 مارچ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ایک عالی شان سیم...
08/03/2026

جناح ویلفیر کونسل رجسٹرڈ سوشل ویلفیر اینڈ بیت المال بھکر کی طرف سے 8 مارچ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ایک عالی شان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار کا تھیم
Give & Gain
تھا۔جناح ویلفیر کونسل بھکر کے صدر اصغر خان کا کہنا تھا کہ عاصمہ کریم اسٹنٹ ڈآئریکٹر سی ڈی سوشل ویلفیر بھکر کی راہنمائ سے پسماندہ خواتین کو حقوق کی فراہمی کے لئیے دن رات کوشاں ہیں۔خواتین کو جتنے حقوق اسلام نے فراہم کئیے کوئ نہی کرسکتا۔آج ہماری بہنیں بیٹیاں وراثت کے حق کے ساتھ تمام قانونی حقوق محفوظ رکھتی ہیں۔ہم سبکو ملکر خواتین کی برابری اور تشخص کو قائم رکھنا چاہیے۔سماجی حلقوں نے سماجی خدمات کو سراہا ھے۔

جنّاح ویلفیئر کونسل بھکر – ونٹر ڈرائیو برائے بچوںجنّاح ویلفیئر کونسل بھکر کی جانب سے کوٹلہ جام میں بچوں کے لیے ونٹر ڈرائ...
03/01/2026

جنّاح ویلفیئر کونسل بھکر – ونٹر ڈرائیو برائے بچوں
جنّاح ویلفیئر کونسل بھکر کی جانب سے کوٹلہ جام میں بچوں کے لیے ونٹر ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت صدر محمد اصغر خان نے کی۔ اس موقع پر مستحق بچوں میں گرم کپڑے اور ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں، تاکہ سرد موسم میں انہیں سہولت اور تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ یہ اقدام خدمتِ انسانیت اور اجتماعی ذمہ داری کی خوبصورت مثال ہے۔

Address

Payal Chowk Mandi Town
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Welfare Council Bhakkar جناح ویلفیئر کونسل بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jinnah Welfare Council Bhakkar جناح ویلفیئر کونسل بھکر:

Share